براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 38 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 38

روحانی خزائن جلد ۱ ۳۸ براہین احمدیہ حصہ اوّل التزام کے لئے ہم نے صدر اشتہار ھذا میں یہ قید لگا دی ہے جو ہر صنف کے براہین میں سے شخص متصدی مقابلہ فرقان مجید کا نصف یا ثلث یا ربع یا خمس پیش کرے یعنی اس صورت میں کہ جب ان کل دلائل کے پیش کرنے سے عاجز ہو جو ایک صنف