براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 37 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 37

روحانی خزائن جلد ۱ ۳۷ براہین احمدیہ حصہ اوّل اٹھانا چاہیں تو یہ امر محال ہو جاتا ہے۔ اور ہر واحد ان دونوں قسم کی دلائل بسیطہ اور مرکبہ سے جب اپنی خاص خاص صورتوں اور ہیئتوں اور وضعوں کے لحاظ سے تصور ) کئے جائیں تو ان کا نام اس کتاب میں اصناف دلائل ہے۔ اور یہ وہی اصناف ہیں کہ جن کے