براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 39
۵۲ ۵۳ ۵۴ براہین احمدیہ حصہ اوّل ۳۹ روحانی خزائن جلد ۱ کے تحت میں داخل ہیں۔ اور نیز اس جگہ یہ امر زیادہ تر قابل انکشاف ہے کہ جو صاحب کسی دلیل مرکب کا کہ جس کی تعریف ابھی ہم بیان کر چکے ہیں۔ اپنی کتاب میں سے نمونہ دکھلانا چاہیں تو ان پر واجب ہوگا کہ اگر وہ دلیل مرکب ایسی مجموعہ اجزا سے مرکب