اَلْحق مباحثہ دہلی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 150 of 598

اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 150

روحانی خزائن جلدم ۱۵۰ واشكو عدوا لا يزال بمرصد ۱۳۵ یراقبني فيما اقول وما انبي مداج يهيج الشر من اى وجهة ١٣٦ ويـرشــقـنـي ارشاق من ريع بالسلب يحرق انيـــابـــا عـلـى عداوة | ۱۳۷ کاني اوجعت المنافق بالغصب بمقدمك الميمون طابت بشارة | ۱۳۸ و اسفرت الدنيا لكل اخـى لـبّ وزالــت بهـا الاتراح عن قلب مکمل ۱۳۹ و قام به داعى المسرة و الرحب فلازلت للاسلام عونا وعزة ۱۴۰ یهابک من يأباه في الشرق والغرب ۱۳۵۔ میں ایک دشمن کی شکایت کرتا ہوں جو برابر گھات میں لگا ہوا میرے اقوال کو تا کتار ہتا ہے۔ ۱۳۶۔ وہ ایک منافق ہے جو ہر طرح شر اٹھاتا رہتا ہے اور مجھے یوں تیر مارتا ہے جیسے وہ شخص جسے اسکا اسباب لوٹنے کی دھمکی دیجاوے۔ ۱۳۷۔ وہ مارے بعض کے مجھے پر دانت پیتا رہتا ہے جیسے میں نے اسکا کچھ چھین کر اسے ستایا ہے۔ ۱۳۸۔ حضور کے قدوم مبارک سے دنیا بشارت پا کر خوش ہو گئی ہے اور عقلمندوں کو روشن نظر آنے لگی ہے۔ ۔ اس بشارت کو پاکر آزردہ دلوں کے رنج دور ہو گئے اور بجائے اس کے دلوں میں خوشی اور فراخی کے ۱۳۹ ولولے پیدا ہو گئے۔ ۱۴۰۔ میری دعا ہے کہ حضور اسلام کے مددگار اور باعث عزت رہیں ! اور منکرانِ اسلام شرق و غرب سے آپ سے خوف کھاتے رہیں۔