اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 142
۱۴۲ روحانی خزائن جلدم ۱۲ عـليـم بــاســرار الشريعة عامل ۵۵ بموجبها في محكم الفرض والندب بشير بفوز بــالـمـنـى لمن اقتدى | ۵۶ نذير لمن ولى من البوس والكرب قوى مهيب اشجع القوم باسل ۵۷ شديد على الكفار كالصارم العضب محب لمن ود الرسول وصحبه | ۵۸ | عدو لاهل الغي والجبت والنصب عفيف تقى اودع الناس خيرهم ۵۹ واصدقهم فيما يقول وما يُنبي حيي ستيـــر ذوالمروة والوفا ٢٠ عفو صبور هين ليـن الـقـلـب وضـيــي طـلـيـق الوجه بر مبارک ۶۱ کریم رحيب الباع ذو المنزل الرحب سريع الى الحسني نفور عن الخنا ۶۲ بعيد من الايذاء والزجر والسب امين على حق مطاع مُحَدَّثُ ٦٣ بكل الذي يقضى ويسطر في الكتب یعین بنی الأمال بالمال والعطا ۶۴ و يغنى ذوى الافلاس بالجود والوهب ۵۵۔ شریعت کے اسرار کا جاننے والا۔ فرض وندب میں شریعت کے موجبات پر عمل کرنے والا ۔ ۵۶۔ اپنے پیرو کو حصول آرزو کی بشارت دینے والا اور منکر کو دکھ درد سے ڈرانے والا۔ ۵۷ - زبر دست، با هیبت، شجاع ترین قوم، جواں مرد، کافروں پر شمشیر تیز سے زیادہ تیز ۔ ۵۸۔ جناب رسول اور انکے دوستوں کے دوست کا دوست ۔ گمراہوں اور غیر اللہ کے پوجنے والوں کا دشمن۔ ۵۹- پاکدامن، تقومی شعار سب لوگوں سے برگزیدہ اور پر ہیز گار اور اپنی تمام باتوں اور پیشنگوئیوں میں سچا۔ ۶۰ ۔ بڑی حیاو شرم والا، بڑی مروت و وفا والا ، در گذر کرنے والا ، برداشت کرنے والا، بڑا ہی نرم دل۔ ۶۱ ۔ روشن رو، کشاده بشره والا ، نیکی رساں مبارک، کریم بڑا ہی مہمان نواز جس کا مکان سدا مہمانوں کے لئے کھلا رہتا ہے۔ ۶۲ ۔ نیکی کرنے میں جلد باز اور بدکاری سے بھاگنے والا، کسی کو سر زنش کرنے ، دکھ دینے اور دشنام دہی سے کوسوں دور۔ ۶۳ ۔ مانا گیا۔ خدا کی ہم کلامی سے مشرف اور جو کچھ اپنی کتابوں اور رسالوں میں لکھتا ہے اس سب میں امین برحق۔ ۶۴۔ امیدواروں کی داد و دہش سے اعانت کرتا ہے اور مفلسوں کو جود و کرم سے غنی کرتا ہے۔