اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 141
روحانی خزائن جلدم ۱۴۱ وتهدى لــــه مــن نــفـحة عنبرية ۴۵ فَحَنَّ لذكر الشرق شوقا الى القرب (1) وألقى فيه ان بالشرق قدوة ۴۶ تفوّح انفـاس لــه موجب الجذب فقد جاء نا من قاديانَ مُبشِرٌ ۴۷ بخیر امام انتظ رناه مذحقب و اخبر ان اضحـــى غــلام لاحمد ۴۸ خليفته نا ومنا بلاذت امام همام نائب الشرع مُلهم | ٤٩ من الله رب العرش عاف عن الذنب مجدد ديــن الـلـه فـي امَةٍ غَوَت وصاحب هذا العصر حقا بلا كذب جليل جميل احسن الناس كُلّهم ۵۱ كريم المحيا اسمر اللون ذو الرعب وقور حليم ربعة رب وفرةٍ ۵۲ له شعر سبط كما قال من نبي سمـى صـفــى بين الوصف ماجد | ۵۳ حميد السجايا وافر العلم واللب هو الحجة البيضاء لله في الورى ۵۴ كشمس الضحى قد ضاء شرقا الى غرب ۴۵۔ اور اسے بوئے عنبر تحفہ دیتی جس سے میرے دل کو یا د شرق اور اس کے قرب کا اشتیاق لگ گیا۔ ۴۶ ۔ اور میرے دل میں ڈالا گیا کہ مشرق میں ایک برگزیدہ ہے جسکے دم مبارک کی ہوا یہ کشش کر رہی ہے۔ ۴۷۔ اتنے میں قادیاں سے ایک بشارت دینے والا آیا کہ جس برگزیدہ امام کا تم برسوں سے انتظار کرتے تھے وہ آ گیا۔ ۴۸۔ اور اس نے اطلاع دی کہ احمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کا ایک خادم و غلام ہم میں اور ہم میں سے اس کا جانشین ہوا ہے۔ ۴۹۔ مبارک امام ۔ نائب شرع اور اللہ رب عرش کی طرف سے اہم اور گنا ہوں سے پاک۔ ۵۰۔ بہک گئی ہوئی امت میں از سر نو اللہ کے دین کو بحال کرنے والا اور لا ریب اس زمانہ کا صاحب۔ ۵۱ا۔ صاحب جلال و جمال اور حسن میں لوگوں سے برتر ، کریمانہ بشر ہ والا ، گندم گوں اور صاحب رعب ۔ ۵۲ باوقار حلیم، میانہ قد اور بڑا سخی ہے۔ اسکے نیچے لٹکنے والے بال ہیں جیسے کہ جناب نبوت مآب نے خبر دی۔ ۵۳ - عالی قدر، برگزیدہ جس کی وصف عیاں ہے۔ بڑی شرافت والا جس کی تمام عادتیں ستودہ ہیں ۔ بڑے علم و دانش والا ۔ ۵۴۔ وہ جہان میں اللہ تعالیٰ کی روشن حجت ہے۔ آفتاب نیمروز کی طرح شرق و غرب میں درخشاں ہے۔