اَلْحق مباحثہ دہلی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 143 of 598

اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 143

روحانی خزائن جلدم ۱۴۳ يضيف مساءً وافديه و غدوة ۶۵ ويدعى ابا الاضیاف فی الخصب والجدب تسيـــر اليـــه الـوفـد من كل وجهة ٦٦ ويقصده الركبان ركبًا على ركب حليف التـقـى يهدى الانام الى التقى ٦٧ ويسعى لمرضاة المهيمن والقرب طبيب بــامــراض القلوب مُبَصر ۲۸ ينقى من الاهواء والدرن والثلب مشید قصر الدين من بعد ما وهت ۶۹ اساطينه فينا عن الثلم وا والشعب تصدى لاصلاح المفاسد في الورى ۷۰ بمنفعة تدعوا لي السلم لا الحرب و اذن انــــی قـــد بعثت مؤيدا اے بارشاد من في الحضر منهم وفي السَّهب يصنف في هذا رسايل جمّةً ۷۲ ويرسلها جهرًا الى العُجم و العُرب واعلن في الأفاق دعوة بيعة - فشدوا اليه الرحل حزبا على حزب يزفون من بدو اليه وحضرة ۷۴ ثباتًا واشـتـاتـا مـن الـشـيـب والشبّ ۲۵ - صبح و شام مہمانوں کی مہمانی میں مصروف رہتا ہے۔ اسی لئے گرانی اور ارزانی میں اسے مہمانوں کا باپ کر کے پکارا جاتا ہے۔ ۔ ہر سمت سے جماعتوں کی جماعتیں اسکے پاس آتی ہیں اور گروہ در گروہ ٹرینوں میں بھر کر اس کے پاس حاضر ہوتے ہیں۔ ۶۷ ۔ بڑا ہی پر ہیز گار اور پر ہیز گاری کی راہ خلقت کو دکھانے والا ۔ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی رضا مندی اور قرب میں کوشش کرتا رہتا ہے۔ ۶۸۔ دل کی بیماریوں کا طبیب۔ بڑی پہچان والا جو ہر قسم کے عیب۔ زنگ اور بڑی خواہشوں سے پاک صاف کرتا ہے۔ ۶۹ ۔ دین کی عمارت کا مضبوط کر نیوالا۔ جب کہ رھنے پیڑ پڑ کر اس کی دیوار میں ڈھینے پر آرہی تھیں۔ ے۔ خلقت کے بگاڑوں کی اصلاح کا بیڑا ایسی نفع رسانی کی بناء پر اٹھایا ہے جس کی بلاہٹ صلح کی جانب ہے نہ لڑائی کی طرف۔ اے ۔ اور اشتہار پر اشتہار دیئے ہیں کہ میں تائید یافتہ از خدا آیا ہوں تو کہ ان سب کو جود یہاتوں اور شہروں میں رہتے ہیں راہ حق دکھاؤں۔ ۷۲۔ اس بارہ میں متعدد رسالے تصنیف کر کے علانیہ طور پر اطراف واکناف عالم میں بھیجتا ہے۔ ۷۳۔ عالم میں بیعت کی دعوت کا اعلان دے دیا ہے اور جوق جوق لوگ تیاریاں کر کرا سکے قدموں میں حاضر ہوتے ہیں۔ ۷۴۔ دیہات سے شہر سے ہر سمت سے الگ الگ اور مل مل کر زائرین اس کے حضور میں حاضر ہوتے ہیں۔