آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 708 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 708

صحابہؓ میں اختلافات بھی تھے ۲۵۹ کبار صحابہ کا بغیر طلب معجزہ کے ایمان لانا ۳۳۲ صحابہ کا اعتقاد کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی فعل وحی کی آمیزش سے خالی نہ تھا ۱۱۲ ط، ظ، ع، غ طب چند دواؤں کے وہ خواص جو اُن میں محجوب ہیں ۱۶۳ح مقویات رحم ۱۷۹ح اسہال لانے کی دوائیں ۱۸۷ح طلاق اگر مرد قوت مردی میں قصور رکھے تو عورت اس سے طلاق لے سکتی ہے ۲۸۲ طُوبیٰ دس قسم کے اشخاص کے لے طوبیٰ کا استعمال ۱۳ ظلم لغت کی رو سے ظلم اور ظالم کے معنی ۱۳۶، ۱۶۶ ظالموں کی وہ قسم جو خدا کے برگزیدہ ہیں ۱۳۴،۱۴۱ قرآن میں ظالموں کے لئے اصطفاء کے لفظ کا استعمال ۱۳۸ اپنے نفس پر خدا کی خاطر جبرو اکراہ کرنے والے ظالم ہیں جن کا نام توابین بھی ہے ۱۳۹ ظالموں کی دو قسمیں ۱۴۳ ظلوم یہ ایک نہایت ہی قابل جوہرہے جو صرف انسان کو دیا گیا ۱۴۱ ظلوم وجہولکا قرآن میں مقام مدح میں استعمال ۱۵۸ اس وسوسہ کا رد کہ ظلوم وجہول کے یہ معنے متقدمین میں سے کس نے کئے ہیں ۱۶۵ اس صفت سے حاصل ہونے والی برکات ۱۵۷ اس بات کا ثبوت کہ اس سے مراد مومن ہیں ۱۷۵ عارف عارفوں کی علامات ۱،۲ عارفوں پر ہونے والے انعامات الٰہیہ ۲،۳۱ عارف پر کشفی رنگ میں معاد کی خبروں کا کھلنا ۱۵۲ عارف کشفی مشاہدات سے روح القدس اور شیطان کو دیکھ سکتاہے ۸۸ عالَم انسان کے عالم صغیر ہونے کا ثبوت ۱۷۳ح عالم کبیر کمال خلقت کے وقت گٹھڑی کی طرح تھا ۱۹۱ح ح عالم صغیر اور عالم کبیر کا چھ مرتبے طے کر کے کمال خلقت کو پہنچنا ۱۷۵ح ح،۱۸۴ح ح عبد لغت عرب میں یہ غلام کے معنوں میں آتا ہے ۱۹۱ اس کا یہ مفہوم کہ اپنے مولیٰ کا پور امتبعہو ۱۹۲ عرب (قوم) عرب قوم کو تبلیغ ۴۱۹ عرب قوم کیلئے فخر کی وجوہات ۴۲۰ عربوں سے ملاقات کے اشتیاق کا اظہار ۴۲۱ عرش عرش کی حقیقت ۱۴۹ح ح عرش اللہ تک پہنچنے کا طریق ۲۷۱ح عرفان ایمان کے درجہ سے عرفان کے مرتبہ پر ترقی ۲۰۰ح،۲۴۳ح یقینی معرفت حاصل کرنے کا زینہ ۲۵۲ح عرفان کے مقام پر پہنچنے کا طریق ۲۵۳ح برے ارادوں پر غالب آنے کے لئے ایمان کے ساتھ عرفان کی آمیزش ضروری ہے ۳۸ عقل ہزاروں چیزوں کے خواص عقل سے برتر ہیں ۱۳۱ح عقل خود کوئی چیز نہیں صرف ثابت شدہ صداقتوں سے قدرومنزلت پیدا کرتی ہے ۲۳۹ح عقل کی پیروی سے انسان کا بہکنا ۲۴۹ح علم علم دین کے لئے سفرکی تحریض پر مشتمل احادیث ۶۰۶