آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 702 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 702

تقدیر اگر تقدیر معلق ہو تو دعاؤں سے ٹل سکتی ہے ۶۴۶ تکبر تکبر اور کبریائی میں فرق ۶۵۶ قیامت کے دن شرک کے بعد تکبر جیسی اور کوئی بلا نہیں ۵۹۸ شیطان کا تکبر کے باعث مارے جانا ۵۹۸ نہایت پلید جھوٹ وہ ہے جو تکبر کے ساتھ ظاہر ہو ۵۹۹ مجھے کمزور اور ضعیف لوگ مان رہے ہیں اور بڑھ رہے ہیں اور متکبر انکار کرتے ہیں اور کم ہو رہے ہیں ۴۸۵ توحید توحید کے تین درجے ۲۲۳ توحید فی النظام خدا کے مسئلہ کو مؤید ہے ۱۷۷ح اس زمانہ میں توحید کی طرف لوگوں کی توجہ کے لئے دعا ۲۱۳ح ح خدا بالذات توحید کو چاہتا ہے ۴۴ توحید کی برکت سے مسلمانوں میں نور ہے ۲۲۳ قرآن کا خداشناسی اور گم گشتہ توحید کو قائم کرنا ۴۰ مسلمان خواہ کیسے ہی محجوب الحقیقت ہیں مگر سبھی اعلانیہ توحید کے قائل ہیں کسی انسان کو خدا نہیں بناتے ۲۲۳ ثواب ایمان میں ثواب کی و جہ ۱۸۸ح ثواب کی امیدیں مخالفانہ جذبات سے پیدا ہوتی ہیں ۸۴ح مامور من اللہ کی طرف سفر کا ثواب نفلی حج سے زیادہ ہے ۳۵۲ ج، چ ، ح، خ جبرائیل ؑ دیکھئے ’’روح القدس‘‘ جلسہ سالانہ دیکھئے ’’احمدیت‘‘ جنّ جنّات کے وجود کا ثبوت ۸۶ جنّ کے مسلمان ہونے سے مراد ۸۴،۸۵ح آنحضرت ؐ کے جنّ کا مسلمان ہونا ۸۱ جنت بہشت اور دوزخ پر ایمان لانے کی غرض ۳۳۴ ثابت قدمی دکھانے والوں کے لئے بہشت کا وعدہ ۹۸ طلبِ علم کے لئے سفر کرنے والے کے لئے جنت کی راہ کا آسان کیا جانا ۶۰۷ مومن کیلئے اس دنیا میں بہشت کا دوزخ کی صورت میں متمثل ہونا ۱۴۵ ایک بُرے شخص کا صالح کی صحبت سے جنت میں جانا ۶۰۸ قیامت کے روز نیکی کے اعمال جنت اور بدی کے اعمال دوزخ کی صورت میں ظاہر ہو جائیں گے ۱۴۸ بہشت میں دودھ اور شہد کی نہروں کے چلنے سے مراد ۱۵۲ جنت کی نعماء کی حقیقت ۴۵۴ جنت اور روضۂ رسول کی مناسبت ۵۷۹ح دجال کے ساتھ جنت، آگ اور خزائن ہونے سے مراد ۴۵۱ جہاد اس زمانہ میں طریق جنگ و جدال کا بدلنا ۶۰۹ اب زمانہ اسلام کی روحانی تلوار کا ہے ۲۵۴ح جہنم ایک مومن کے جہنم میں جانے سے مراد ۱۴۳،۱۴۴ جہنمی عذاب کی جڑھ اسی جہان کی گندی اور کورانہ زیست ہے ۵۹ قیامت کے روز نیکی کے اعمال جنت اور بدی کے اعمال دوزخ کی صورت میں ظاہر ہو جائیں گے ۱۴۸ حج مامور من اللہ کی طرف سفر کا ثواب نفلی حج سے زیادہ ہے ۳۵۲ حدیث احادیث کا مقام ۵۵۹ تمام احادیث وحی غیر متلو ہیں ۳۵۳ احادیث کی تاویل کا علم صدیقوں کو دیا جاتا ہے ۵۵۴ ح