آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 697 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 697

ہر فیضان کے لئے ہم میں اور خدا میں علل متوسطہ ۸۴، ۸۶ اللہ اور مرتبہ لقاء پر فائز شخص کے اقتداری کاموں میں فرق ۶۷ اللہ کا عارفوں کے ساتھ سلوک ۱ اللہ کا علماء کے ساتھ سلوک ۵۴۰ اللہ کا ظاہری اور روحانی بارش کے نزول کے متعلق قانون ۵۰ اگر خدا صرف داعی الی الشر مقرر کرتا اور داعی الی الخیر نہ مقرر کرتا تو اس کے عدل اور رحم پر دھبہ لگتا ۸۱ خدا کے لئے قرآن کریم میں قرض کا استعمال ۱۵۴ خدا کا اپنے بندوں کو امتحان میں ڈالنے سے غرض ۸۲ح، ۱۵۵ اللہ کی کتابوں کاامت کی استعدادوں کے مطابق نزول ۱۹۷ اللہ کی قسموں کا فلسفہ اللہ کی قسموں کی حقیقت اور فلسفہ ۹۵ح اللہ کی قسم کھانے پر آپؐ کا توجہ سے جواب دینا ۲۹۲ انسان کو غیر اللہ کی قسم سے منع کرنے کا سبب ۹۵ح چند قسموں کی تفصیل جو قرآن میں ہیں ۹۸ح اللہ کی مخلوق کی قسم کھانے سے غرض ۹۸ح شہب اور ستاروں کی قسم کھانے میں حکمت ۱۰۶ح سورۃ الطارق میں اللہ نے غیر کی قسم کیوں کھائی ۹۴ح الہام القاء اور الہام برعایت فطرت ہوتا ہے ۱۸۶ح الہام کی تین اقسام ۳۱۶ح مومن کے لئے اعلیٰ سے اعلیٰ عطیہ مکالمات اور مخاطبات الٰہیہ ہیں ۲۳۰ مکالمہ الٰہیہ اور الہام میں فرق ۲۳۱ مکالمہ الٰہیہ کی غرض ۲۳۲ مکالمہ الٰہیہ کے حصول کا طریق ۲۳۳ ایمانی روح کے ذریعہ خدا کا کلام سننا ۲۸۴ کلام الٰہی کے چھ مراتب ۲۰۷، ۲۱۱ ملہم کی انکساری حالت الہامی آگ کے افروختہ ہونے کے لئے بہت دخل رکھتی ہے ۲۳۹ الہام کے ذریعہ ایک مجاہدہ کرنے والے پر علوم غیبیہ کا کھولے جانا ۲۵۳ح ملہم کا الہام میں اجتہاد کبھی خطا ہوجاتا ہے ۳۰۴ پادریوں کا مدت سے الہام پر مُہر لگانا ۲۸۴ مجھے کشفاً بتایا گیا ہے کہ میرے الہامات شریعت کے موافق صحیح اورخالص ہیں ۲۱ ذاتی تجربہ سے معلوم کہ روح القدس کی قدسیت ہر وقت بلافصل ملہم کے تمام قویٰ میں کام کرتی ہے ۹۳ح زمانہ کی حالت کے موافق خدا کے کلام کا ثبوت ۳۹ اکثر شدائد اور مصائب کے نزول کے وقت اولیاء پر کلام الٰہی نازل ہوتا ہے ۲۳۹ صدہا اولیاء کا الہام سے گواہی دینا کہ چودھویں صدی کا مجدد مسیح موعود ہو گا ۳۴۰ کلام الٰہی کے بعض مقامات بعض کی شرح ہیں ۱۶۶ کلام الٰہی میں یہود کی تحریف ۲۲۹ح مکالمہ الٰہیہ کے مقام پر ملنے والے انعامات ۲۳۷ اس اعتراض کا جواب کہ جسے مکالمہ الٰہیہ نصیب ہو وہ کب افاضۂ کلام الٰہی کا زیادہ تر مستحق ہوتا ہے؟ ۲۳۹ امانت امانت کی حقیقت ۱۶۱ امانت اور اسلام کی حقیقت ایک ہی ہے ۱۷۴ اللہ کی امانت کو سب سے پہلے انبیاء کے سپرد کیا گیا ۱۶۹ اللہ کی امانت کو کامل طور پر آنحضرتؐ نے واپس کیا ۱۶۹ اللہ کی امانت کو صرف مومنوں نے قبول کیا ۱۷۶ اللہ کی امانت کو ظلوم و جہول انسان کے اٹھانے کی حقیقت ۱۵۸ امت محمدیہ برکات اور نشانوں میں کوئی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۲۲۴ امت محمدیہ پر الٰہی طاقت کا پرتوہ سب سے زیادہ ہے ۶۷ جس قدر قرآنی تعلیم کے کمالات خاصہ ہیں وہ اس امت کے استعدادی کمالات پر شاہد ہیں ۱۹۷