آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 698
مسلمان خواہ کیسے ہی محجوب الحقیقت ہیں مگر سبھی اعلانیہ توحید کے قائل ہیں کسی انسان کو خدا نہیں بناتے ۲۲۳ اس امت کو حاصل ہونے والے کمالات ۲۴۴ امتی کا کمال ۶۴۸ح امور غیبیہ نیز دیکھئے ’’معجزات‘‘ اور ’’نشان‘‘ امور غیبیہ کے بیان میں خدا کا طریق ۴۴۶ امورِ غیبیہ کی چار اقسام ۴۴۷ امور غیبیہ میں ابتلا کا ہونا ۵۵۳ اللہ ہر قوم کو امور غیبیہ سے آزماتا ہے ۴۵۵ امور غیبیہ کے تسلیم کرانے کے لئے اللہ نے براہین بھی عطا فرمائے ہیں ۲۰۵ح انسان اللہ نے انسان کی اعلیٰ درجہ کی مدح ’’ ظلوم و جہول‘‘ سے کی ہے ۱۵۷،۱۵۸ وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کامل کو دیا گیا ۱۶۰ انسان کامل بننے کا طریق ۱۹۶ انسانی استعدادوں کی تدریجاً ترقی ۱۹۸ انسانی فطرت خدائی کی طاقتیں پیدا نہیں کر سکتی ۲۳۷ح انسان کے ابتلا کے لئے دو روحانی داعی ۸۰ح، ۸۳ انسان کی شیطان کے ذریعہ آزمائش کی و جہ ۸۲ح ح، ۸۳ انسان کی روحانی اور جسمانی تربیت کے لئے وسائط ۸۶ح انسان کو غیر اللہ کی قسم سے منع کرنے کا سبب ۹۵ح ملائک اور ستاروں کی حفاظت کی حقیقت ۹۹ح ح،۱۰۰ح اجرام سماوی کا انسان کی خدمت میں لگے رہنا ۱۳۳ح ہمارے قویٰ کی تکمیل اسباب خارجیہ میں ہے ۱۳۴ح ہماری روحانی اغراض پورا کرنے والے ملائک ہیں ۱۳۴ح کامل القدرت انسان سے مراد ۱۶۴ح ح ہر انسان کی فطرت اپنی بشریت کے مناسب حال ملکہ رکھتی ہے ۲۳۷ح انسان کے عالم صغیر ہونے کا ثبوت ۱۷۳ح،۱۸۲ح ح باعتبار روح عالم صغیر اور بلحاظ صفات روح الٰہی کا مظہر تام ہونا ۱۷۸،۱۷۹ح ح انسان کی پیدائش میں مراتب ستہ ۱۷۶ح ح،۱۹۸ح ح نجوم ستہ کا جنین کی تکمیل میں تعلق ۱۸۶ح ح بچہ کو ساقط ہونے سے بچانے کا نسخہ ۱۷۹ح ہمارا اپنی حرکات و سکنات میں غیبی مدد کا محتاج ہونا ۱۷۱ح انسان کے خدا کا محتاج ہونے کا ثبوت ۲۷۱ح صرف ہمارے قویٰ انسانیت کی کل چلانے کیلئے کافی نہیں ۸۵ آریوں کا اعتراض کہ حال کی طبی تحقیقاتوں کی رو سے بچہ بننے کی قرآنی طرز ثابت نہیں ہے ۱۸۷ح ح انگریزی حکومت انگریزی حکومت کے حالات اور ان کے مسلمانوں پر احسانات کا تذکرہ ۵۱۵،۵۱۷ اس کا کامل مذہبی آزادی دینا ۵۲۱ اس کے زیر سایہ ہر خوف سے امن میں ہونے پر خدا کا شکر ۱۸ پادری اس گورنمنٹ کا شعبہ نہیں ۵۲۵ فیروز پور کی جنگ میں سکھوں پر فتح حاصل کرنا ۵۱۳ قیصرہ کی فتح اور اس کے مسلمان ہونے کے لئے دعا ۵۲۶ مسلمانوں کے بالمقابل ہندوؤں کو اعلیٰ عہدے نہ دیے جائیں کیونہ وہ قوم ان کی غلام رہی ہے ۵۳۹ علماء کو انگریزی حکومت کا خوف نہ ہوتا تولوگوں کو میرے قتل پر اکساتے ۱۸ اہلحدیث ان کا ائمہ اربعہ کے مقلدین کا نام بدعتی اور فیج اعوج رکھنا ۲۵۷ اہل سنت آج کل اہل سنت کہلانا کسی خاص فرقہ کا حق تسلیم نہیں کیا گیا ۲۵۸ ایمان ایمان کی حقیقت ۲۴۸ح،۲۷۰ح،۳۳۸