احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 555
متفرق جو شخص حضرت عیسیٰ ؑ کی نسبت عقیدہ رکھتا ہے کہ وہ اب تک زندہ ہیں وہ کیونکر آنحضرت ؐ کی محبت اور اتباع کا دعویٰ کرسکتا ہے ۲۶۴ کفار نے آپ ؐ سے آسمان پر چڑھ جانے کا معجزہ مانگا مگر آپ ؐ نے وحی الہٰی سے جواب دیا کہ اللہ اس امر سے پاک ہے ۲۲۰،۲۹۷ آپ ؐ نے کبھی اشاعت مذہب کے لئے تلوار نہیں اٹھائی ۲۷۲ آپ نے حفاظت خود اختیاری کی خاطر ظلم و ستم پر تلوار اٹھائی ۲۷۳ آپ نے63سال کی عمر میں وفات پائی اور مدینہ طیبہ میں آپ کا روضہ موجود ہے ۲۶۰ آپ ؐ کی وفات پر صحابہ کی یہ حالت تھی کہ وہ دیوانے ہوگئے اور حضرت عمرؓ نے تلوار میان سے نکال لی ۲۶۱ آپ ؐ کی وفات پر حضرت ابوبکرؓ کا آیت مامحمدالا رسول پڑھنا ۲۳ ہمارے نبیؐ کے والدبن عبداللہ اور آمنہ کو ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ۴۹۳ آنحضرتؐ نوشیروان کے عہد سلطنت پر فخر کرتے تھے ۲۶۸ آپؐ کے گیارہ لڑکے فوت ہوئے ۴۱۴ آنحضرؐت محض امّی تھے۔آپ عربی بھی نہیں پڑھ سکتے تھے چہ جائیکہ یونانی یا عبرانی۔پس دیگر کتب سے سرقہ کا الزام ایک لعنتی خیال ہے ۳۴۲ آپؐ کی بعض پیشگوئیوں پر اعتراضات ۲۴۵ محمد احسن،سید ۳۳۰ محمد اقبال،ایک ہندو حضورؑ کے ہاتھ پرمشرف بااسلام ہوا اس کا نام محمد اقبال رکھا گیا ۳۹۷ محمد حسن، مولوی، آف لدھیانہ ۲۵۵ محمد حسین،ڈاکٹر سید ۳۳۰ محمد حسین بٹالوی، ابوسعید ۲۵۱،۲۷۹ براہین احمدیہ کا ریویو لکھا۔وہ میرے ہم سبق تھے اس لئے اکثر قادیان آیا کرتے تھے ۲۵۴،۲۵۵ مقدمہ اقدام قتل میں حضورؑ کے خلاف عدالت میں عیسائیوں کی طرف سے شہادت دینے کے واسطے آیا ۳۴،۲۶۸ محمد حسین کوتوال،برگیڈیر ۴۹،۵۰ محمد حیات خان سی ایس آئی،نواب حضورؑ کی دعا سے معطل ہونے کے بعد بریت ہو گئی اس کا گواہ لالہ شرمپت بھی ہے ۴۳۹ محمد شریف کلانوری،حکیم لالہ ملاوامل امرتسر میں حکیم محمد شریف کلانوری کی معرفت الیس اللہ بکاف عبدہ کی مہر بنوا کر لایا ۴۲۴ محمد علی ایم اے،مولوی ۳۳۲ محمد علی خان صاحب، نواب مالیرکوٹلہ کامدرسہ قادیان کے لئے ماہوار اسّی روپیہ کی معاونت کرنا ۷۹،۳۳۰ آپ کے بیٹے عبدالرحیم اور عبداللہ خان کی بیماری سے معجزانہ شفا کا واقعہ ۱۹۳ محمد عمر،منشی آف لدھیانہ ۲۵۵ محمود ایرانی،حکیم مرزا حکیم مرزامحمود ایرانی کا حضور ؑ سے بذریعہ خط ایک آیت کے معنی دریافت کرنا اور حضور ؑ کا جواب ۱۹۹ حضورؑ سے خط کے ذریعہ سورۃ الکھف کی آیت۸۷ کے معنی دریافت کرنا اور حضور کا جواب ۱۹۹ حضورؑ سے مقابلہ کے خواہش مند تھے۔حضورؑ نے مصروفیت کی وجہ سے معذرت کی لیکن تصفیہ کے لئے کہا کہ لیکچر لاہور کی طرز کا مضمون پیسہ اخبار میں شائع کریں پبلک خود فیصلہ کرلے گی ۱۴۶ محی الدین ابن عربی آپ کی پیشگوئی کہ خاتم الخلفاء صینی الاصل اور توام پیدا ہوگا ۳۵ ملّا خان ۵۴ ملاکی نبی ۱۸،۴۱،۳۵۸ ملاکی نبی کی کتاب میں سچے مسیح کی یہ علامت لکھی تھی کہ اس سے پہلے الیاس نبی دوبارہ دنیامیں آئیگا ۲۹۷،۲۹۸،۳۴۹ ملاوامل،لالہ،ساکن قادیان ۴۲۳،۴۲۷،۴۲۸،۴۳۳،۴۶۰ قادیان کے آریہ جو کہ حضورؑ کے بہت سے نشانات کے گواہ تھے ۴۱۹