احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 556 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 556

الیس اللہ بکاف عبدہ‘کو مہر میں کھدوانے کے لئے لالہ ملاوامل آریہ کو امرتسر بھیجا چنانچہ وہ پانچ روپیہ اجرت دیکر مہر بنوا لایا ۴۲۴ کئی دفعہ دونوں آریہ صاحبان ملاوامل اور شرمپت میرے ساتھ امرتسر جاتے ۴۲۴ ملاوامل نے شرمپت کے مشورہ سے حضورؑ کی نسبت اشتہار دیا کہ یہ مکاراور فریبی ہے ۴۲۵،۴۲۶ ملاوامل اس بات کا بھی مجرم ہے کہ اس نے یہ سب کچھ دیکھ کر پھر مخالفت کر کے اپنے پورے زور اور پوری مخالفت سے ایک اشتہار دیا تھا ۴۴۴ لالہ شرمپت اور ملاوامل کو حضورؑ کی طرف سے خدا کی قسم کے ساتھ فیصلہ کا چیلنج ۴۳۴ ایک بار مرض دق میں مبتلا ہوا اور حضور کے پاس آکر رویا تب حضورؑ نے اس کے حق میں دعا کی اور یہ الہام ہوا۔قلنا یا نار کونی بردًاوسلامًا۔تب چند دن بعد وہ صحت یاب ہو گیا۔اگر وہ اس سے انکاری ہے تو عذاب نازل ہونے کی قسم کھاوے ۴۴۳ ملاوامل شرمپت کا دوست بھی پیشگوئیوں میں شریک ہے اس کو بھی چاہیئے کہ وہ بھی قسم کھاوے کیا اسے الیس اللہ کے الہام کی کھدائی کے لئے امرتسر نہیں بھیجا تھا ۴۴۲ ارباب سرور خان کے روپیہ آنے کی خبر شرمپت اور ملاوامل کو دی تب ملاوامل ڈاکخانہ میں گیا اور روپیہ لایا ۴۳۹ مجھے واقعی طور پر معلوم نہیں کہ درحقیقت لالہ شرمپت اور لالہ ملاوامل سچ مچ ان تمام نشانوں سے منکر ہو گئے ہیں جن کو وہ دیکھ چکے ہیں ۴۲۴ح،۴۲۵ح موسیٰ علیہ السلام ۷۰،۷۱،۱۲۱،۱۶۴،۱۸۸،۲۱۲،۲۱۴،۲۱۵ ۲۱۷،۲۵۶،۲۵۷،۲۶۶،۳۳۹،۳۵۵،۳۷۳،۳۸۸،۳۸۹، ۳۹۸،۴۱۱،۴۳۱،۴۳۲،۴۵۱ حضرت موسیٰ کی شفاعت سے کئی مرتبہ بنی اسرائیل بھڑکتے ہوئے عذاب سے نجات پا گئے۔۲۳۶ آپ کی وفات پر بنی اسرائیل چالیس دن روتے رہے ۳۰۵ آپ کے مذہب پر یونانیوں اور رومیوں کا اعتراض کہ تلوار سے کام لیتے رہے ۲۶ تیرے پر ایک ایسا زمانہ آئیگا جیساکہ موسیٰ پر زمانہ آیا تھا ۸ مولا بخش احمدی بھٹی چوہدری، نائب محافظ دفتر ضلع سیالکوٹ آپ نے حضورؑ کا لیکچر سیالکوٹ طبع کرواکر شائع کروایا ۲۰۱ نذیر حسین دہلوی،مولوی ۲۷۹ نصراللہ خان برادر امیر کابل حبیب اللہ خان ۵۹ شہزادہ صاحب کی خونریزی کا اصل سبب تھا اس کے گھر ہیضہ پھوٹا اور اسکی بیوی اور بچہ فوت ہو گیا ۱۲۷ نوح علیہ السلام ۱۵۱،۲۳۹،۲۴۱،۳۴۷،۳۹۹ احادیث میں حضرت نوح کا نام آدم ثانی رکھا گیا ۲۱۵ نورالدینؓ حضرت حکیم مولوی ۳۳۲ پریذیڈنٹ صدر انجمن احمدیہ قادیان ۳۳۰ بہشتی مقبرہ کے مصارف کے لئے چندہ آپ کے پاس آنا چاہئے ۳۱۸ آپ کے بیٹے کی پیدائش کے بارہ میں حضور ؑ کی پیشگوئی ۱۹۳ حضرت مسیح موعودؑ کی دعا سے آپ کے ہاں لڑکے کی ولادت جس کا نام عبدالحی رکھا گیا ۴۱۴،۴۱۵ آپ کے لڑکے کی وفات پر ایک بدقسمت نادان کا اعتراض ۴۱۴ نوشیر وان آنحضرؐت نوشیروان کے عہد سلطنت پر فخر کرتے تھے ۲۶۸ ہارون علیہ السلام حضرت مریم کے اخت ہارون ہونے کے اعتراض کا جواب ۳۵۵ ہدایت علی،حافظ،تحصیلدار بٹالہ ۴۳۶،۴۳۸ یحییٰ علیہ السلام نیز دیکھئے الیاس ؑ /ایلیا ۱۹،۴۷۲ یشوع بن نون ۲۶ یوزآسف یوزآسف کی قدیم کتاب سے انجیل کو اس کے اکثر مقامات سے توارد ہے ۳۴۰