احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 553
ل،م،ن لوط علیہ السلام ۱۵۱،۲۳۹،۳۱۵،۳۴۷ لیکھرام پشاوری، پنڈت، آریہ لیڈر ۴۲،۴۰۷ لیکھرام کا نشان عظیم الشان نشان ہے ۲۹۸ مذہب اسلام کو جھوٹا سمجھتا تھا اور بہت بدزبانی کرتا تھا اور گالیاں دیتا تھا چنانچہ پیشگوئی کے مطابق ہلاک ہوا ۴۲۹ لیکھرام کی نسبت پیشگوئی تھی کہ چھ سال کے اندر قتل کیا جائے گا پیشگوئی کے بعد زبان درازی میں اور بڑھ گیا چنانچہ اندر میعاد قتل ہوا ۴۲۷،۴۳۰ح اپنی کتاب خبط احمدیہ میں میرے ساتھ مباہلہ کیا آخر وہ اس دعا کے بعد آپ ہی مرگیا اور اس بات پر مہر لگا گیا کہ آریہ مذہب سچا نہیں اوراسلام سچا ہے ۴۲۹ جس کی دعا سے آخر لیکھو مرا تھا کٹ کر ماتم پڑاتھا گھر گھر وہ میرزا یہی ہے ۴۵۹ لیکھرام کی اس موت کا اصل باعث قادیان کے ہندو ہی ہیں اور اس کی موت کا گناہ قادیان کے ہندؤوں کی گردن پر ہے ۴۲۹،۴۳۰ قادیان کے آریہ اپنے اخبار میں بدزبانی کرکے اور مجھے گالیاں دیکر لیکھرام کے قائم مقام ہورہے ہیں ۴۶۰ اگرلیکھرام نرمی اور تواضع اختیار کرتا تو بچایا جاتا کیونکہ خدا کریم ورحم ہے اور سزا دینے میں دھیما ہے ۴۳۰ لیمارچنڈ، کپتان ۲۶۹،۲۷۰ مارٹن کلارک، ڈاکٹر ۴۰۵،۴۰۶ مجھ پر اقدام قتل کا مقدمہ بنایا ۲۶۸ متھراداس، سرشتہ دار تحصیل بٹالہ ۴۳۸ مریم علیہاالسلام ۲۸۸،۳۸۹،۴۹۰ مریم کے اخت ہارون ہونے پر اعتراض کا جواب ۳۵۵ قرین قیاس ہے کہ مریم کا کوئی بھائی ہوگا جس کانام ہارون ہوگا ۳۵۷ یعقوب حضرت عیسیٰ کا بھائی جو مریم کا بیٹا تھا ۳۷۶ قوم کے بزرگوں نے یوسف نام ایک نجّار سے مریم کا نکاح کردیا اور دو ماہ بعد مریم کو بیٹا پیدا ہوا وہی عیسیٰ یا یسوع کے نام سے موسوم ہوا ۳۵۶ بیت المقدس کی خدمت کی نذرہوچکی تھی آپ کے نکاح کی کیا ضرورت تھی ۳۵۶ محمد مصطفی احمد مجتبیٰ صلی اللہ وعلیہ وسلم ۱۸۸،۲۵۶،۲۵۷،۲۶۳،۴۱۱،۴۳۱،۴۳۲ بعثت، مقام ومرتبہ ہمارے نبی ؐ زندہ نبی ہیں ۲۷۴ ہم نے اس نبی ؐ کا وہ مرتبہ پایا جس کے آگے کوئی مرتبہ نہیں ۳۵۴ کل دنیا کے لئے آئے اور رحمۃ للعالمین ہوکر آئے ۲۶۲ آپ صفات الہٰیہ کے مظہراتم تھے آپ ؐ کی شریعت جلالیہ و جمالیہ دونوں کی حامل تھی آپؐ کے دونام محمد اور احمد اسی غرض سے ہیں ۲۰۷ روحانیت قائم کرنے کے لحاظ سے آدم ثانی تھے ۲۰۷ قرآن شریف میں آپ کا نام سراج منیر رکھا ہے جو دوسروں کو روشن کرتا ہے ۳۸۸،۳۸۹ آپ ؐ کی بعثت کے وقت دنیا کی عمر کا پانچ ہزار برس کے قریب زمانہ گزرچکا تھا ۱۸۵،۲۰۸ حضرت عیسیٰ کے سات سوسال بعد آپ ؐ کی بعثت ہوئی ہمارے نبی ؐ اظہار سچائی کیلئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے ۲۰۶ جب نصرانیت میں ضعف وضلالت آگئی تو آپ ؐ نے اس کو دور فرمایا ۸۸ جب آپ ؐ مبعوث ہوئے اس وقت توحید گم ہوگئی تھی اور یہ دیش آریہ ورت بھی بتوں سے بھرا ہواتھا ۲۸۱ تیرہ برس تک مکہ میں تنہائی اور غربت اور بے کسی کے عالم میں منکروں کے ہاتھ سے تکلیفیں اٹھائیں اور مکہ سے نکالے گئے ۱۷۹،۱۸۰