احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 552 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 552

منظومات شہزادہ عبداللطیف شہید کے بارہ میں آپ کا فارسی منظوم کلام آں جواں مردوحبیب کردگار ۶۰ آپ کی نظم حکم است زآسماں بزمین مے رسانمش ۲۴۸ آپ کی نظم الااے ہشیاری وپاک زاد ۳۲۲ آپ کی نظم دوستو! جاگو کہ اب پھر زلزلہ آنے کو ہے ۳۳۴ آپ کی فارسی میں نظم اے سروجان و دل وہرذرہ ام قربان تو ۳۹۱ حضور ؑ کی نظم آریوں پر ہے صدہزارافسوس ۴۱۸ حضور ؑ کی نظم اسلام سے نہ بھاگو راہ ہدیٰ یہی ہے ۴۴۹تا۴۵۹ غلام دستگیر قصوری، مولوی اپنی کتاب فتح رحمان میں میرے ساتھ مباہلہ کیا اور چند دن بعد مولوی صاحب فوت ہوگئے ۱۹۳ غلام قادر مرزا، برادر حضور اقدس ؑ انکی وفات کے بارہ میں حضور ؑ کاالہام ۴۴۰ ف،ک،گ فرعون ۳۹۶ فنڈر،پادری ۴۸۹ اپنی کتاب میزان الحق میں اس بات کوقبول کرلیا ہے کہ عرب کے عیسائی بھی وحشیوں کی طرح تھے اور بے خبر تھے ۳۴۲ح کرشن علیہ السلام میں کرشن سے محبت کرتا ہوں کیونکہ میں اس کا مظہرہوں ۲۲۹ روحانیت کی رو سے کرشن اور مسیح موعود ایک ہی ہیں صرف قومی اصطلاح میں تغایر ہے ۲۲۹ راجہ کرشن درحقیقت ایک ایسا کامل انسان تھا جس کی نظیر ہندؤوں کے کسی رشی اور اوتار میں نہیں پائی جاتی اوراپنے وقت کا اوتار یعنی نبی تھا جس پرروح القدس اترتا تھا ۲۲۸ کرم دین حضور ؑ کے خلاف مقدمہ کرنا اورمقدمہ میں مخالفت میں سارا زور لگایا ۲۷۰،۲۷۱ گورداسپور میں آتمارام کی عدالت میں حضور ؑ کے خلاف مقدمہ ازالہ حیثیت عرفی دائر کرنا اور رسوا ہونا ۴۴۰،۴۴۱ ڈویژنل جج کاکہنا کہ اگر کذاب اور لیئم سے سخت الفاظ بھی بولے جاتے تو تب بھی کرم دین کی کچھ بے عزتی نہیں ۴۴۱ح کریم بخش جمالپوری حضرت مسیح موعود کو گلاب شاہ کی پیشگوئی سنانا ۳۶،۳۷ کشن سنگھ آریہ نواب محمد حیات خان سی ایس آئی معطل ہواتو حضور ؑ کی دعا سے بریت ہوئی اس کا گواہ کشن سنگھ آریہ بھی ہے ۴۳۹ کمال الدین، خواجہ ۳۳۰ گلاب شاہ میاں کریم بخش کوکہنا کہ عیسیٰ قادیان میں پیدا ہوگیا ہے اور وہ لدھیانہ میں آئے گا ۳۶ حضرت عیسیٰ کے بارہ میں کہنا کہ وہ فوت ہوگیا ہے اور مرزا غلام احمد اس امت کے لئے عیسیٰ ہے ۳۷ گل علی شاہ آف بٹالہ، حضور ؑ کے استاد ۴۸۰ گوتم بدھ علیہ السلام ۳۴۰ ایک ہندورسالہ نے لکھا کہ انجیل بدھ کی اخلاقی تعلیم کا سرقہ ہے ۳۳۹ گوکل چند پسرلالہ شرمپت ساکن قادیان پہلے نام امین چند رکھا جب میں نے ایک الہام بتایا کہ شاید تیرے بیٹے کی موت کے بارہ ہو تو شرمپت نے نام بدل کر گوکل چند رکھ دیا ۴۴۰