احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 544 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 544

شہزادہ عبداللطیف کیلئے جو شہادت مقدر تھی وہ ہوچکی اب ظالم کا پاداش باقی ہے ۶۰ اس خون میں بہت برکات ہیں کہ بعد میں ظاہر ہونگے ۷۴ شاتان تذبحان کے الہام کے تحت بکری کی دو صفات دودھ دینا اور اس کا گوشت کھایا جانا یہ دونوں صفتیں مولوی عبداللطیف صاحب مرحوم کی شہادت سے پوری ہوئیں ۷۲ مقربین الہٰی کلمہ حق کا انکار نہیں کرتے خواہ آگ میں پھینکے جائیں اس کی مثال عبداللطیف شہید کابل ہیں ۱۱۳ آپ کی جاں نثاری صدق ووفا اوراستقامت کے آگے پنجاب کے بڑے بڑے مخلصوں کو بھی شرمندہ ہونا پڑتا ہے ۷۶ سچائی پر اپنی جان قربان کی اور ہماری جماعت کے لئے ایک ایسا نمونہ چھوڑ گیا جسکی پابندی اصل منشاء خدا ہے ۴۷ شہید مرحوم نے مرکر میری جماعت کو ایک نمونہ دیا ہے اور درحقیقت میری جماعت ایک بڑے نمونہ کی محتاج تھی ۵۷،۵۸ جس طرز سے انہوں نے میری تصدیق کی اور مرنا قبول کیا اس قسم کی موت اسلام کے تیرہ سو برس میں بجز نمونہ صحابہؓ کے اور کہیں نہیں پاؤگے ۴۶ آپ کے بارہ میں حضرت مسیح موعود ؑ کا منظوم فارسی کلام آں جواں مرد وحبیب کردگار ۶۰تا۶۲ اے عبداللطیف تیرے پر ہزاروں رحمتیں کہ تو نے میری زندگی میں ہی اپنے صدق کا نمونہ دکھایا ۶۰ آپ کے بیوی بچوں کو خوست سے گرفتار کر کے بڑی ذلت اور عذاب کے ساتھ کسی اور جگہ حراست میں بھیجا گیا ۵۵ میاں احمد نور شاگرد خاص شہزادہ صاحب کے بیان کردہ حالات مندرجہ تذکرۃ الشہادتین ۱۲۶ عبداللہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے والد ماجد ۴۹۳ عبداللہ آتھم دیکھئے ’’آتھم‘‘ عبداللہ خان ابن حضرت نواب محمد علی خان حضور ؑ کی دعا سے بیماری سے شفا ۱۹۳ عثمان غنی رضی اللہ عنہ ۲۹۴ علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ ۲۹۴ علی محمد ملاں، ساکن قادیان ایک مخالف سلسلہ بلکہ ایک نہایت خبیث مخالف کابھائی ہے ۴۳۲ عمربن خطاب رضی اللہ عنہ ۲۹۴ آپ سے کسی نے پوچھا کہ قبل از اسلام آپ بڑے غصہ ور تھے آپ نے فرمایا کہ غصہ تو وہی ہے البتہ پہلے بے ٹھکانے چلتا تھا مگر اب ٹھکانے سے چلتا ہے ۴۸۷ آنحضور ؐ کی وفات پر تلوار میان سے نکال لی کہ اگر کوئی آپ ؐ کو مردہ کہے گا تو میں اس کا سر جدا کردوں گا ۲۶۱ عیسیٰ علیہ السلام ۱۴،۱۵،۱۸،۷۰،۷۱،۱۲۱،۲۰۵،۲۱۵، ۲۱۶،۲۱۹،۲۴۶،۲۵۶،۲۵۷،۲۶۱،۲۶۳،۲۶۴،۲۶۶، ۳۰۵،۳۳۶ح،۳۴۹،۳۵۵،۳۵۶،۳۷۱،۳۷۸، ۳۸۱ح،۳۸۲ح،۳۸۳ح،۳۸۶ح،۳۸۸،۴۱۱،۴۳۱، ۴۳۲،۴۴۶،۴۵۱،۴۷۰،۴۷۲ قرآن شریف کا حضرت عیسیٰ پر احسان جو ان کی نبوت کا اعلان فرمایا ۳۵۸ ہم حضرت عیسیٰ کی عزت کرتے ہیں اور ان کو خدا تعالیٰ کا نبی سمجھتے ہیں ۳۳۶ حضرت مسیح ؑ نبی تھے اور ان کامل بندوں میں سے تھے جن کو خدا نے اپنے ہاتھ سے صاف کیا ۱۶۵ آپ صلح کے نبی تھے ۲۷ مذہبی پہلو سے حضرت عیسیٰ کی سولہ خصوصیتیں ۲۵ حضرت مسیح موعود ؑ کی حضرت عیسیٰ سے سولہ مشابہتیں ۳۱ اسرائیلی خلیفوں میں حضرت عیسیٰ ایسے خلیفے تھے جنہوں نے نہ تلوار اٹھائی اور نہ جہاد کیا ۲۱۴ حضرت عیسیٰ پورے طورپر بنی اسرائیل میں سے نہ تھے ۲۱۵ آپ نے ایک اسرائیلی فاضل سے توریت کو سبقاً سبقاً پڑھا تھا اور طالمود کا مطالعہ کیاتھا ۳۵۷ پروٹیسٹنٹس کا خیال ہے کہ پندرہویں صدی موسوی کے چند سال گزر گئے تھے جب حضرت عیسیٰ نے دعویٰ نبوت کیا ۱۳ ان کے چاربھائی اوردوہمشیرگان تھیں ۲۵