احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 542
اے عمی بازی خویش کردی ومراافسوس بسیاردادی‘‘ حضور نے یہ الہام شرمپت کوبتایا کہ شاید تیرے بیٹے کی وفات کے بارہ ہو تو اس نے بیٹے کانام فوراً امین چند سے گوکل چند رکھ دیا ۴۴۰ پنڈت دیانند کی موت کی خبر حضور ؑ نے شرمپت کو دی چنانچہ پیشگوئی کے چند دنوں بعد دیانند اجمیر میں مرگیا ۴۳۹ نواب محمد حیات خان سی ایس آئی معطل ہوگیا تو حضور ؑ کی دعا سے اس کی بریت ہوئی اس کا گواہ شرمپت بھی ہے ۴۳۹ بیسیوں اور ایسے آسمانی نشان ہیں جن کا گواہ رؤیت لالہ شرمپت ہے وہ توبڑی مشکل میں پڑ گیا ہے کہاں تک آریہ لوگ اس سے انکار کرائیں گے ۴۳۹ مجھے واقعی طورپر معلوم نہیں کہ درحقیقت شرمپت اورملاوامل ان تمام نشانوں کے منکر ہوگئے ہیں جن کو وہ دیکھ چکے ہیں ۴۲۴،۴۲۵ح لالہ ملاوامل نے لالہ شرمپت کے مشورہ سے اشتہار حضور ؑ کی نسبت دیا کہ یہ مکار اور فریبی ہے ۴۲۵ مدت تک حضور ؑ سے جھوٹ بولتا رہا کہ بشمبرداس بری ہوگیا حالانکہ قید سے مخلصی پائی تھی بَری نہ ہوا تھا ۴۳۶ قسم کھا کر بتائے کہ کیا اس کے بھائی بشمبرداس کی سزاقید میں حضور ؑ کی دعاسے تخفیف نہیں ہوئی۔دعا کی درخواست شرمپت نے کی تھی ۴۳۵ لالہ شرمپت اورملاوامل کو حضور ؑ کی طرف سے خدا کی قسم کے ساتھ فیصلہ کا چیلنج ۴۳۴ شیر سنگھ ابن پرتاب سنگھ ۴۸۰ صدیق حسن خان، نواب ۲۶۵ اپنی کتاب حجج الکرامہ میں گواہی دیتے ہیں کہ اسلام میں جس قدر اہل کشف گزرے ہیں کوئی ان میں سے مسیح موعود کا زمانہ مقرر کرنے میں چودھویں صدی سے آگے نہیں گزرا ۲۱۲ طیطوس رومی TITUS ۱۶ ع،غ عبدالاحد کمیدان ۵۹ عبدالحمید، گواہ مقدمہ اقدام قتل کپتان لیمارچنڈ کے سامنے بیان اور روتے ہوئے پاؤں پر گرپڑا کہ مجھے بچالو۔میں نے غلط بیان دیا ہے ۲۶۹،۲۷۰ عبدالحی، صاحبزادہ ، پسرحضرت خلیفۃ المسیح الاول ۴۱۵ عبدالرحمان شہید کابلؓ، ۴۷،۷۲،۷۳،۱۹۲ براہین احمدیہ میں آپ کی شہادت کی نسبت پیشگوئی ۶۹ آپ کی شہادت کا تذکرہ ۴۷ پشاور میں خواجہ کمال الدین صاحب پلیڈر سے ملاقات ۴۸ قادیان میں شاید دو تین دفعہ آئے اور ان کا ایمان شہداء کا رنگ پکڑ گیا ۴۸ امیر عبدالرحمان کابل نے انکو پکڑ کر گردن میں کپڑا ڈال کر شہید کروایا ۴۸ آپ کے قتل کی وجہ یہ ہوئی کہ امیر عبدالرحمن نے خیال کیا یہ اس گروہ کا انسان ہے جو لوگ جہاد کوحرام جانتے ہیں ۵۳ عبدالرحمن، امیرکابل ۴۷ جہاد کے واجب ہونے کے بارہ رسالہ لکھنا ۵۳ عبدالرحمان سیٹھ، تاجر مدراس آپ کی مالی قربانی اور اخلاص کا ذکر ۷۶ عبدالرحیم ابن حضرت نواب محمد علی خان صاحب معجزانہ شفا کا واقعہ ۱۹۳ عبدالکریم سیالکوٹیؓ، حضرت مولوی ۲۰۲ اخویم مولوی عبدالکریم صاحب مرحوم کی وفات کے بعد جبکہ میری وفات کی نسبت بھی متواتر وحی الہٰی ہوئی میں نے مناسب سمجھا کہ قبرستان کا جلدی انتظام کیاجائے ۳۱۶ عبداللطیف شہید کابل، اخوندزادہ مولوی سید ۹،۲۵، ۳۸،۴۵،۶۹،۷۳،۷۴،۱۹۳ ریاست کابل میں آپ کا بلند مقام و مرتبہ ۴۶ آپ ایک بڑا کتب خانہ حدیث، تفسیر، فقہ اور تاریخ کا اپنے پاس رکھتے تھے اور نئی کتابوں کے خریدنے کے لئے ہمیشہ حریص تھے ۴۷