احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 541 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 541

حسان بن ثابتؓ آنحضور ؑ کی وفات پر حسان بن ثابت کا مرثیہ ۲۶۲ حوّا شرک عورت سے شروع ہوا یعنی حوّا سے جس نے خدا تعالیٰ کا حکم چھوڑ کر شیطان کا حکم مانا ۴۷۶ خسروپرویز شاہ ایران ۲۹۸ خوشحال برہمن بشمبرداس برادرشرمپت کے ساتھ قید ہوا اس کی سزا نہ کاٹی گئی حضور کی دعا سے بشمبرداس کی سزا میں تخفیف ہوئی ۴۳۵ د،ڈ،ذ،ر دانیال نبی ؑ ۶۵ داؤد علیہ السلام ۲۶ دیانند سرسوتی، پنڈت ۲۸۱ جس خدا کا تصور دیانند نے آریوں کے سامنے پیش کیا ہے اس کا عدم اور وجود برابر ہے ۴۴۴ اس نے شادی نہیں کی اور نہ اولاد ہوئی کیا ایسے لوگ مکتی سے محروم ہیں ۴۵۴ح دیانند کا مذہب توسراسر گندہ ہے ۴۵۴ح ستیارتھ پرکاش میں آ نحضور ؐ اور قرآن کی تحقیر کی۔حضور ؑ نے شرمپت کو اس کی موت کا دن قریب ہونے کی خبر دی چنانچہ وہ چند دنوں بعد اجمیر میں مرگیا ۴۳۹ ڈگلس ، کپتان مقدمہ قتل میں حضور ؑ کو بری کرنا ۲۶۹،۲۷۰ کپتان ڈگلس اپنی استقامت اورعادلانہ شجاعت میں پیلاطوس سے بہت بڑھ کرتھا ۳۴ پیلاطوس نے اس جرأت سے کام نہ لیا جو کپتان ڈگلس نے دکھائی ۲۷۱،۲۷۲ ڈوئی، مسٹر اس کے سامنے بھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف ایک مقدمہ ہوا ۲۷۰ ذوالقرنین مسیح موعود بھی ذوالقرنین ہے۔مسیح کا ظاہرہونا دو صدیوں پر مشتمل ہوگا۔چنانچہ میرا وجود اس طور پر ظہورکیا ہے ۱۹۹ رجب علی، پادری براہین احمدیہ کے چھپنے کے وقت لالہ شرمپت میرے ساتھ ہی پادری رجب علی کے مکان پر کئی دفعہ گیا ۴۳۴ رلیارام، وکیل ساکن امرتسر حضور ؑ پر مقدمہ ڈاک دائر کروانا ۴۷۸،۴۷۹ح،۴۸۰ح س،ش،ص،ط سعدی، شیخ مصلح الدین ۲۸۱،۴۸۳ سلطان احمد صاحبزادہ مرزا، پسر حضرت مسیح موعود ؑ ۴۴۰ سیل اس نے اپنی تفسیر میں لکھا کہ ایک عیسائی راہب انجیل برنباس کو دیکھ کر مسلمان ہوگیا ۳۴۱ شرمپت، لالہ، ساکن قادیان حضور ؑ کے نشانات کا گواہ ۴۱۹،۴۲۳،۴۲۸،۴۳۳،۴۳۷، ۴۳۹،۴۴۰،۴۴۲،۴۶۰ کئی دفعہ دونوں ملاوامل اور شرمپت میرے ساتھ امرتسر جاتے اور بعض دفعہ صرف لالہ شرمپت ہی ساتھ جاتاتھا ۴۲۴ اس نے میرا وہ زمانہ دیکھا جبکہ وہ میرے ساتھ اکیلا چند دفعہ امرتسر گیا نیز براہین احمدیہ کے چھپنے کے وقت وہ میرے ساتھ ہی پادری رجب علی کے مکان پر کئی دفعہ گیا وہ قسم کھائے کہ ایک دنیا کے رجوع کرنے کی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی ۴۳۴ نمونہ کی چند پیشگوئیاں جو میں خدا کی قسم کھاکر کہتا ہوں کہ سچ ہیں اگر میں جھوٹ بولوں تو خدا مجھ پر اور میرے لڑکوں پر ایک سال کے اندر سزا نازل کرے۔ایسا ہی شرمپت کو چاہیئے وہ مقابل پر قسم کھاوے ۴۴۲ مقدمہ ازالہ حیثیت عرفی عدالت آتمارام کے بارہ میں حضور ؑ نے شرمپت کو بتادیا کہ میں بری کیا جاؤں گا مگر کرم دین سزاپائے گا ۴۴۰،۴۴۱