راہ ھدیٰ

by Other Authors

Page 41 of 198

راہ ھدیٰ — Page 41

” انانبشر ک بغلام اسمه یحیی" مقامات امام ربانی صفحه ۱۳۶ مطبوعہ دہلی ) حضرت خواجہ میر درد مرحوم نے اپنی کتاب " علم الکتاب" میں اپنے الہامات درج فرمائے ہیں۔ان میں دو درجن سے زائہ الہامات آیات قرآنی پر مشتمل ہیں ان میں سے ایک الہام یہ بھی ہے ” وانذر عشیرتک الاقربین" (علم الكتاب صفحه (۶۴) مولوی صاحب اچھی طرح جانتے ہیں۔کہ یہ آیت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مخصوص ہے۔اور کوئی اس میں شریک نہیں۔خاص آپ کو مخاطب کر کے فرمایا گیا ہے۔وانذر عشیر تک الاقربین کہ خاندان کے اقرباء کو ( خدا کی پکڑ سے ) ڈراؤ۔کیا مولوی صاحب کے نزدیک خواجہ میر درد بعینہ و بجنسه محمد رسول اللہ بن گئے تھے ؟ حضرت مولوی عبداللہ غزنوی رحمتہ اللہ علیہ بڑے مشہور صاحب کشف و الہام ہوئے ہیں۔آپ کو درج ذیل آیات قرآنیہ الہام ہوئیں جن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کیا گیا ہے۔ا سنیسر کللیسری یہ آیت آپ کو بارہا الہام ہوئی (سوانح مولوی عبد اللہ غزنوی مولفه عبد الجبار غزنوی و غلام رسول مطبوعہ مطبع القرآن و السنته (امرتسر) - " ولئن اتبعت اهواءهم بعد الذي جاء ك من العلم مالك من الله من ولي ولا نصیر» ( ایضاً صفحه ۱۵) و اصبر نفسك مع الذين يدعون ربهم بالغداو، والعشى يريدون وجهه ۴- " فاذا قراناه - فاتبع قرانه ثم ان علینابیانه et (ایضاً صفحه ۳۵) (ایضاً صفحه ۳۵) ۵ - " لا تمدن عینیک الی ما تعنا به از و اجا منهم زهرة الحيواة الدنيا ولا تطع من۔