رَدْ تَنَاسُخْ — Page 31
نے عمل کیا اور تمنے ان احکام پر عملدرآمد سے مونہہ موڑا جن لوگوں نے ان احکام اسلام کو لیا۔وہ ان احکام کے پھل بھی اُٹھا رہے ہیں۔ہم نے نافرمانی کی اسکا بدلہ بھی بھگت رہے ہو۔یہ تو اوامر کی تمثیل ہے۔ایسا ہی الہی نواہی پر نظر کرو۔تنازعوا فتفشلوا وتذهب ريحكم آیہ شریف بالا میں تمکو حکم ہے۔باہمی جنگ و جدال چھوڑ و والا بودے ہو جاؤ گے۔تمہاری ہوا بگڑ جائیگی۔اس نہی تم نے پرواہ نہ کی۔اللہ کے فضل سے تم بھائی بھائی تھے مگر باہم اعدا ہو گئے۔عراض تم لوگ اپنی نافرمانیوں کے وبالوں میں گرفتار ہو۔ہاں نمازیں پڑھتے ہو۔روزے رکھتے ہو۔زکواتیں دیتے ہو۔حج ادا کرتے ہو۔اور اُن سب سے مقدم تو حید پر ایمان لائے ہو اور انگریز مثلاً ان احکام کے منکر ہیں۔تو ان اعمال کے بمثرات تم ہیں اُٹھاؤ گے۔انگریز ان کا پھل نہ لینگے، غرض جو شخصی۔جس قسم کا بیج بوئے گا۔اس قسم کا پھل اُٹھائیگا۔لعلكم تتفكرون في الدنيا والآخرة کی صدا سنگ صحابہ کرام اور ان کے اتباع عظام نے دین اور دنیا دونوں حسنات کا بیج بویا تھا۔دونوں کا پھل اٹھایا۔لے آدمی کو اپنی سعی و کوشش کا نتیجہ ملا کرتا ہے۔اور اپنی کوشش کے نتائج آپس میں مت جھگڑا کرو۔باہمی اختلافات سے پودے ہو جاؤ گے۔اور تمہاری عزیت و ہوا اڑ جائیگی۔سے تو کہ تم دنیا اور آخرت میں فکر کرو۔