رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 30 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 30

ثمرات کو حاصل کرتے ہیں۔مگر وہی نیک ایک قسم کی نیکی کرنے والے اور اور طرح کی بدی بھی کرتے ہیں۔اور ان بدیوں کی سزا بھگتے ہیں۔پھر یہ بھی ہے۔کہ بعض نیکیاں اس قسم کی ہیں۔کہ جلد پھل دیتی ہیں۔اور بعض نیکیاں اپنا نمرہ مدت کے بعد دیتی ر کرتی ہیں۔ایسی حالت میں نظارہ کنندہ کبھی غلطی میں پھنسا کسی قسم کی بدی کے مرتکب کو مطلق نیک - اور کسی قسم کی نیکی کرنے والے کو بد کار کہہ بیٹھتا ہے۔اس جواب کو یہ قصہ واضح کرتا ہے۔خاکسار ایک بار مجلس میں انا لنتصر رسلنا والذين ! في الجنوة الدنيا ير ا حباب کو کچھ سُنا رہا تھا۔ایک نے اس میں دریافت کیا۔کہ جب تمام آرام ایمان تو حاصل ہو سکتے ہیں۔اور انواع و اقسام آلام کفر و نا فرمانی سے تو انگریز کیوں حیوہ دنیا میں منصور و دولتمند ہیں۔شخص تبہ نما کسارے اُتے اور عام اہل مجلس سے عرض کیا کہ ایمان کے اونے اترین شعبوں میں سے اماطة الأذى عن الطریق ہے۔یعنے رستوں کو صاف کرتا۔راستوں میں سے۔دُکھ دینے والی اشیا کو دور کرنا۔اور مومنوں کی تعریف میں آیا ہے۔وام هم شور سے بینھم۔مومن وہ ہے جن کی حکومت جنکے کام مشورہ سے ہوں۔اور مومنوں کو کہا گیا ہے۔وان ليس للانسان الإما سعی وان سعید سونیری میرے پیارے نخا طہوا ان چند ایمانی احکام پر انگریزوں ے اسکا ترجمہ صفحہ اس کے حاشیہ کیتا ہے۔