رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 32 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 32

پنتیسواں جواب - نیک شخص کے دو پہلو ہیں۔ایک جہت میں۔وہ اللہ تعالے کا محورب۔اور ایک بہت میں بباعث اپنی نیکیوں کے اللہ تعالٰی کا محبوب ہے۔نیک پتہ تکالیف کا آنا ممکن ہے کہ محبت کی بہت سے ہو نہ محبوبیت کی بہت ہے۔اور الغابات مجبوریت کی بہت سے ہوں۔نہ موت ہونیکی و تناسخ پر عقلی بحث تو بقدر ضرورت لکھ چکا ہوں۔اب ایک نقلی سنیئے۔اور اس بحث کی ضرورت اسلئے پڑی کہ تنقیه دماغ کے مصنف نے تاریخ کے اثبات میں قرآن کریم کی آیات کریمہ سے استدلال کیا ہے۔اگر چہ عقل والے اچھی طرح سمجھتے ہیں۔کہ اس سمجھ دار قوم کو اتنی عاقبت اندیشی نہیں مسلمان تیرہ سو برس میں تاریخ جیسے ضروری اور اعتقادی مسئلہ کو جو قرآن میں (معاذ اللہ ) موجود ہو نہ سمجھیں۔اور یہ ہندی نشر او کو عربی لٹریچر کی بھی خبر نہیں۔قرآن سے تناسخ کو سمجھ جاوے۔خیر اللہ ہی کیوں نہ ہو۔تنقیہ دماغ والے نے تناسخ کی لفظی بحث میں تین مقدمے تائم کہ ہیں اور تلیفون کا ثبوت قرآن ہے دیا ہے۔اول روح کا ایک قالبات دوسرے قالب میں آتا دوم۔ایک صورت سے دوسری صورت میں آتا۔سوم - پاپ کرموں کی وجہ سے بارہ بار سنسارو نہیں جنم لینا۔امراول کا ثبوت یہ دیا ہے۔قالوا اذا كنا عظاما ور فأنا أعنا الميجوثون خلفا