تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 349 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 349

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّحِيمِ ۳۴۹ سورة العصر بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة العصر بیان فرموده سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرِ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصّلِحَتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ) وَإِنَّ الْقُرْآنَ أَشَارَ فِي أَعْدَادِ سُوْرَةِ اور قرآن سورہ عصر کے اعداد میں قمری حساب العضر إلى وقتٍ مطى من ادم إلى نبينا سے اس وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے جو آدم سے بِحِسَابِ الْقَمَرِ، فَعُدُّوا إِنْ كُنْتُمْ تَشُكُونَ۔ہمارے نبی تک گزرا ہے پس اگر شک ہے تو گن لو۔وَإِذَا تَقَرَّرَ هَذَا فَاعْلَمُوا أَنَّى خُلِفتُ في اور جب تحقیق ہو گیا تو جان لو کہ میں چھٹے ہزار کے الْأَلْفِ السَّادِس فِي آخِرِ أَوْقَاتِه كَمَا خُلِقَ آخر اوقات میں پیدا کیا گیا ہوں جیسا کہ آدم چھٹے دن ادَمُ فِي الْيَوْمِ السَّادِسِ فِي آخِرِ سَاعَاتِہ میں اس کی آخری ساعت میں پیدا کیا گیا پس میرے فَلَيْسَ لِمَسِيحِ مِن دُونِي مَوْضِعُ قَدَمٍ بَعْدَ سوا دوسرے مسیح کے لئے میرے زمانہ کے بعد قدم زَمَانِي إِنْ كُنْتُمْ تَفَكَّرُونَ رکھنے کی جگہ نہیں اگر فکر کرو۔( ترجمہ اصل کتاب سے ) (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۴۲، ۲۴۳) أَلا تَقْرَءُونَ سُورَةَ الْعَصْرِ وَ قَدْ بُيِّن في کیا تم سورہ عصر نہیں پڑھتے۔اس کے اعداد