تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 370
تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام تَبْرَاهَا إِنَّ ذلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرُ ۲۳ سورة الحديد کوئی حادثہ نہ زمین پر نازل ہوتا ہے اور نہ تمہاری جانوں پر مگر وہ سب لکھا ہوا ہے یعنی مقدر ہے۔ست بچن، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۳۱) لَقَد اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَتِ وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَبَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ وَ اَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ فِيهِ بَأْسٌ شَدِيدٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَلِيَعْلَمَ اللهُ مَنْ يَنْصُرُهُ وَرُسُلَهُ بِالْغَيْبِ إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ یعنی ہم نے لوہا اتارا۔۔۔۔اُترنے کا لفظ آسمان سے اترنے پر ہرگز دلالت نہیں کرتا اور اُترنے کے ساتھ آسمان کا لفظ زیادہ کر لینا ایسا ہے جیسا کسی بھوکے سے پوچھا جائے کہ دو تو دو کتنے ہوتے ہیں تو وہ جواب (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۴۵ حاشیه ) دے کہ چار روٹیاں۔ہم نے لوہا اتارا۔الحق مباحثه دیلی ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه (۱۶۵) فَانظُرُوا إِلَى الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ كَيْفَ تم قرآن مجید کو دیکھو کہ وہ اپنی بلندشان آیات يُبَيِّنُ مَعْنَى النُّزُولِ فِي آيَاتِهِ الْعُظمیٰ میں لفظ نزول کے معنے کیسے بیان کرتا ہے۔اور تم وَتَدَبَّرُوا فِي قَوْلِهِ تَعَالَى وَ انْزَلْنَا الْحَدِيد۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کے قول و آنزَلْنَا الْحَدِيد پر بھی غور کرو۔۔۔۔وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ أَنَّ هَذِهِ الْأَشْيَاء لَا تَنْزِلُ اور تم اچھی طرح جانتے ہو کہ لوہا اور باقی ایسی ہی اشیاء مِنَ السَّمَاءِ بَلْ تَحْدُثُ وَ تَتَوَلَّدُ فِي الْأَرْضِ وَ آسمان سے نہیں اترتیں بلکہ زمین میں پیدا ہوتی ہیں۔فِي طَبَقَاتِ الثَّرَى وَإِنْ اَمَعَنَتُمُ النَّظَرَ فِي اور اگر تم خدا تعالیٰ کی کتاب قرآن مجید میں غور کرو تو تم كِتَابِ اللهِ تَعَالَى فَيَكْشِفُ عَلَيْكُمْ آن پر یہ بات واضح ہو جائے گی کہ نزول مسیح کی حقیقت بھی حَقِيقَةٌ نُزُوْلِ الْمَسِيحِ مِنْ هَذِهِ الْأَقسام۔اسی قسم کی ہے۔( ترجمہ از مرتب) ( آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۴۴۱) اَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ وَمَعْلُومٌ أَنَّ الْحَدِيدَ لَا انْزَلْنَا الْحَدِيدَ یہ بات سب جانتے ہیں کہ لوہا يَنْزِلُ من السَّمَاء بَلْ يَتَكونُ فِي الْمَعَادِنِ آسمان سے نہیں اتر تا بلکہ زمین میں رب السماوات۔۔۔۔۔بحُكْمِ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَلَوِ اجْتَمَعَ کے حکم سے پیدا ہوتا ہے اور اگر سارے زمین والے