تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 233 of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 233

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۳ سورةالكهف عقلمندوں فَجَمَعْنَهُمْ جَمْعًا وَهُوَ مُرَادٌ مِنْ بَعْثِ الْمَسِيحِ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ آخر آیت تک۔اے عقا کے گروہ یہ مسیح موعود کی بعثت سے مراد ہے۔الْمَوْعُوْدِ يَا مَعْشَرَ الْعَاقِلِينَ (ترجمه از مرتب) (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۷۸ تا ۲۸۳) قَد وَعَدَ اللهُ عِنْدَ الْفِتْنَةِ الْعُظمى فِي آخِرِ خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ جب کہ آخر زمانہ میں الزَّمَانِ، وَالْبَلِيَّةِ الكُبرى قَبْلَ يَوْمِ الرِّيَانِ، بڑا بھاری فتنہ اور بلا قیامت سے پہلے ظاہر ہوگی۔اُن أَنَّهُ يَنْصُرُ دِينَهُ مِنْ عِنْدِهِ فِي تِلْكَ الْأَيَّامِ ، دنوں میں اپنی طرف سے اپنے دین کی مدد اور تائید وَهُنَاكَ يَكُونُ الْإِسْلَامُ كَالْبَدِ الثَّاقِ فرمائے گا اور اُس زمانہ میں اسلام بدر کامل کی طرح وَإِلَيْهِ أَشَارَ اللهُ سُبْحَانَهُ في قَوْلِهِ وَ نُفِخَ فی ہو جائے گا اور اسی کی طرف اشارہ ہے اس قول میں الصُّورِ فَجَعَلَهُمْ جَمْعًا۔۔وَقَدْ أَخْبَرَ فِي آيَةٍ هِيَ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَجَمَعْتُهُمْ جَمْعًا اور اس آیت سے قَبْلَ هَذِهِ الْآيَةِ مِنْ تَفْرِقَةٍ عَظِيمَةٍ بِقَوْلِهِ وَ ایک بڑے تفرقہ کی خبر دی جہاں کہ فرمایا ہے : وتركنا تَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَيذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ ثُمَّ بَقَرَ بَعْضَهُمُ الخ پھر وَنُفِخَ فِي الصُّور الخ کے قول سے بِقَوْلِهِ وَنُفِخَ في الصُّورِ بِجَمْع بَعْدَ التَّفْرِقَةِ بشارت دی۔کہ اس پراگندگی کے بعد جمعیت حاصل فَلَا يَكُونُ هَذَا الْجَمْعُ إِلَّا فِي مِائَةِ الْبَدْرِ لِيَدُل ہوگی۔پس یہ جمعیت حاصل نہ ہوگی مگر بدر کی صدی الصُّوْرَةُ عَلى مَعْنَاهَا كَمَا كَانَتِ النُّفْرَةُ میں تاکہ صورت اپنے معنے پر دلالت کرے جیسا کہ الأولى بِبَدْرٍ فَهَاتَانِ بَشَارَتَانِ لِلْمُؤْمِنِينَ وَ پہلی نصرت بدر میں وقوع میں آئی۔پس یہ دو تبرقَانِ كَدُرَّةٍ فِي الْكِتَابِ الْمُبِينِ۔خوشخبریاں مومنوں کے لئے ہیں۔اور موتی کی طرح (مخطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۸۶تا۳۸۸) کتاب مبین میں چمکتی ہیں۔( ترجمہ از مرتب ) قَد أَشَارَ اللهُ فِي آيَاتٍ بَعْدَهُذِهِ الْآيَةِ مِنْ اس آیت کے معاً بعد جو آیات ہیں ان میں غَيْرِ فَصْلٍ إلى أَن يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ هُمُ الله تعالیٰ نے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ یاجوج النَّصَارَى أَلَا تَرَى قَوْلَهُ أَفَحَسِبَ الَّذِينَ اور ماجوج نصاری ہی ہیں جیسے اَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِى مِنْ دُونِى اَوْلِيَاء كَفَرُوا أَن يَتَّخِذُوا عِبَادِى مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ اور وَ كَذلِكَ قَوْلَهُ قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِينَ قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُم بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالَا الَّذِينَ الكهف : ١٠٣