تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 227 of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 227

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۲۷ سورةالكهف فَيْجُ قِسِيسِينَ وَ دُعَاةُ الْإِنْجِيلِ الَّذِينَ ہیں اور دجال ان میں پادریوں کی فوج ہے جو انجیل کی يخلطونَ الْبَاطِلَ بِالْحَقِّقِ وَ يَدْجُلُونَ طرف دعوت دیتی ہے اور باطل اور حق کو ملا کر دجل سے وَاعْتَدَى لَهُمُ الْهِنْدُ مُتَكَا وَ حَقَّتْ كَلِمَةُ کام لیتے ہیں۔ہندوستان ان کے لئے ٹھکانا بن گیا ہے نَبِيْنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ يَخْرُجُونَ اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی پوری ہوگئی مِنْ بِلَادِ الْمَشْرِقِ فَهُمْ مِنْ مَّشْرِقِ الْهِنْدِ ہے کہ یہ لوگ بلاد مشرق سے خروج کریں گے سو وہ خَارِجُونَ وَلَوْ كَانَ الرّجالُ غَيْرَ مَا قُلْنَا وَ ہندوستان کے شرق سے نکل رہے ہیں اور اگر دجال ہمارے كَذَالِكَ كَانَ قَوْمُ يَأْجُوجَ وَ مَأْجُوجَ غَيْرَ بیان کے خلاف کوئی اور ہوتا اور اسی طرح یا جوج و هذَا الْقَوْمِ لَلزِمَ الإخْتِلافُ وَ التَّناقُضُ ماجوج مذکورہ بالا قوموں کے علاوہ ہوتے تو نبی پاک صلی في كَلامِ نبي الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ اللہ علیہ وسلم کے کلام میں اختلاف اور تناقض لازم آتا اَيْمُ اللهِ انَّ كَلَامَ نَبِيِّنَا مُنَزَةٌ عَنْ ذَالِكَ اور مجھے خدا کی قسم ہے کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ( آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۴۶۰،۴۵۹ کلام اس سے پاک اور منزہ ہے۔( ترجمہ از مرتب ) وَلَكِنَّهُمْ أَخْطَأُوْا فِيمَا قَالُوا إِنَّ يَأْجُوجَ لیکن انہوں نے اس میں غلطی کی ہے کہ یاجوج ماجوج وَمَأْجُوجَ يَمُوتُونَ فِي زَمَنِ عِيسَى كُلُّهُمْ، سب کے سب مر جاویں گے کیونکہ یاجوج ماجوج فَإِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ هُمُ النَّصَارَى مِنَ سے مراد وہ نصاریٰ ہیں جو روس اور برطانیہ قوموں الرُّوسِ وَالْأَقْوَامِ الْبَرْطَانِيَّةِ وَقَد أَخْبَرَ سے ہیں اور خدا نے خبر دے دی ہے کہ یہود و نصاری الله تَعَالَى عَن وَجُوْدِ النَّصَارَى وَالْيَهُودِ إلى قیامت تک رہیں گے۔چنانچہ فرمایا ہے: فَاغْرينا يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَقَالَ فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَ بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ کہ ہم نے و الْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ فَكَيْفَ يَمُوتُونَ قیامت تک ان میں مخالفت ڈال دی ہے پس قیامت كُلُهُمْ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ؟ سے پہلے سب کے سب کس طرح مر سکتے ہیں۔(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۱۰،۲۰۹ حاشیه ) (ترجمه از مرتب) لا يُقَالُ إِنَّ هَذَا التَّفْسِيرَ خِلاف یہ نہ کہا جاوے کہ یہ تفسیر اجماع کے خلاف ہے۔الْإِجْمَاعِ وَأَنَّ الْقَوْمَ قَدِ اتَّقُوا عَلَى أَنَّهُمْ قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا کہ یاجوج ماجوج قَوْمُ لَا يُقابِبُوْنَ خَلْقَ الْإِنْسَانِ وَلَهُمْ انسانوں کے مشابہ نہیں ہیں اور ان کے لیے لمبے کان