تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 219
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۱۹ سورة الكهف بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ كَالْمُحَاذِي وَ انّي انا اور اس کے افراد ایک دوسرے کے بالمقابل بیٹھے ہوئے الْأَحْوَذِى كَذِي الْقَرْنَيْنِ وَجَدتُ ہیں۔میں وہ تیز رفتار سیاح ہوں جو ذوالقرنین کی مانند قَوْمًا فِي أَوَارٍ وَ قَوْمًا أَخَرِيْنَ فِي زَمْهَرِيرِ ہے۔میں نے ایک قوم کو سخت گرمی میں پایا اور دوسروں کو وَعَيْنٍ كَذرَةٍ لِفَقَدِ الْعَيْنِ وَ الي انا سخت سردی میں اور نا بینائی کی وجہ سے ایسے چشمہ پر پایا جو الْغَيْذَانُ وَ مِنَ اللهِ آری وَ أَعْلَمُ آن گدلا ہے اور میں ہی صحیح نتیجہ پر پہنچنے والا ہوں اور اللہ کی القدر اخرج سَهْمَهُ وَقُنًا فَاذْكُرُوا طرف سے صحیح راہ کو دیکھ رہا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ قضاء الله يعينٍ ثَرَّةٍ يَا أولى النهى لَعَلَّكُمْ قدر نے صحیح نشانہ پر بیٹھے والا تیر لگایا ہے۔پس اے عقلمندو تَجِدُوا حِتْرًا وَ كَثِيرًا من الندى۔اشکبار آنکھوں کے ساتھ اللہ کو یاد کرو تا تم خدائی بخشش سے ( تذکرۃ الشہادتین، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحہ ۱۰۰) خیر کثیر پاسکو۔( ترجمه از مرتب) وَإِنَّمَا مَثَلُ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ مسیح موعود کی مثال ذو القرنین کی ہے اور اسے آنکھ كَمَقَلِ ذِي الْقَرْنَيْنِ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ رکھنے والو دیکھو کہ قرآن مجید نے اس کی طرف اشارہ کیا الْقُرْآنُ يَا أُولِى الْعَيْنَيْنِ فَكَفَاكُمْ هَذَا ہے۔اور یہ تمثیل تمہارے لئے اگر تم سوچو کافی ہے اور میں الْمَقَلُ إِن كُنتُمْ تَتَأَمَّلُونَ، وَإِنِّي أنا ذوالقرنین کی مانند تیز رفتار ہوں۔اور انسانوں کو ملانے کے الْأَحْوَذِقُ كَذِي الْقَرْنَيْنِ، وَمُجمعَتْ لِی سامان پیدا کر کے میرے لئے تمام زمینیں اکٹھی کر دی گئی الْأَرْضُونَ كُلُهَا يونج النُّفُوسِ ہیں۔پس میں نے اپنی سیاحت کے کام کو مکمل کر لیا ہے فَكَتَلْتُ أَمْرَ سِيَاحَتى وَمَا بَرِخت حالانکہ میں اپنے دونوں پاؤں کے مقام پر قائم رہا ہوں۔مَوْضِعَ هَاتَيْنِ الْقَدَمَيْنِ۔وَلَا سِيَاحَةً في اور اسلام میں سیاحت اور سفر حرمین کے سوا کسی اور جگہ کے الْإِسْلَامِ وَلا شَدَّ الحَالِ مِنْ غَيْرِ لئے نہیں ہے سو مجھے دونوں جہانوں کے رب کی طرف سے الْحَرَمَيْنِ فَرُزِقَ لِى الشَّيْعَانُ بهذا اس طریق (روحانی یا معنوی طور پر سیاحت عطا کی گئی ہے الطَّرِيقِ مِن رَّبِّ الْكَوْنَيْنِ۔وَوَجَدْتُ فِي اور میں نے اپنی سیاحت کے دوران دو متضاد قوموں کو پایا سِيَاحَتِى قَوْمَيْنِ مُتَضَادَّيْنِ قَوْم ہے جن میں سے ایک وہ قوم ہے جس پر سورج کی دھوپ پڑ صَمَعَتْ عَلَيْهِمُ الشَّمْسُ وَلَفَحَتْ رہی ہے اور اس کی تپش کی آگ نے ان کے چہروں کو جھلس وُجُوْهَهُمْ نَارُ أُوَارٍ فَرَجَعُوا يُخفَّى حُنَيْنٍ۔دیا ہے اور وہ سراسر نا کام ہو گئے اور دوسرے لوگ اپنی