تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 220 of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 220

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۲۰ سورة الكهف قَوْم أَخَرُوْنَ في زَمْهَرِیرٍ وَعَيْنٍ حَمِنَةٍ نابینائی کی وجہ سے سخت سردی میں اور بودار کیچڑ والے چشمہ لفَقْرِ الْعَيْنِ۔ذَالِكَ مَثَلُ الَّذِينَ پر ہیں۔پہلی مثال ان لوگوں کی ہے جو اپنے آپ کو مسلمان يَقُولُونَ إِنَّا نَحْنُ مُسْلِمُونَ وَلَيْسَ لَهُمْ کہتے ہیں ان کو اسلام کے سورج سے کوئی فائدہ نہیں ہوا وہ بغیر حَظِّ مِن شَمس الإسلام، يُخرِقُونَ نفع کے اپنے بدنوں کو جلا رہے ہیں اور چہروں کو جھلسا رہے أَبْدَانَهُمْ مِنْ غَيْرِ نَفْعِ وَيُلْفَحُونَ ہیں۔دوسری ان لوگوں کی مثال ہے جن کے پاس توحید کے وَمَثَلُ الَّذِينَ مَا بَقِيَ عِنْدَهُمْ مِنْ سورج کی روشنی میں سے کچھ باقی نہیں۔انہوں نے عیسیٰ علیہ ضَوْءِ شَمْسِ التَّوْحِيدِ وَاتَّخَذُوا عِيسى السلام کو معبود بنا لیا اور زندہ خدا کے بدلے ایک مردہ کو اختیار إلها واسْتَبْدَلُوا الْمَيْتَ بِالَّذِي هُوَ کر لیا اور وہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اس کے محتاج ہیں۔حَقٌّ، وَيَظُنُّونَ أَنَّهُمْ إِلَيْهِ يَتَحَوَّجُوْنَ۔یہ دونوں مثالیں ان لوگوں کی ہیں جنہوں نے اپنے آپ هَذَانِ مَثَلَانِ لِقَوْمٍ جَعَلُوا کو ان حقیر لوگوں کی طرح بنا لیا جن کو سورج کی روشنی نے کچھ أَنْفُسَهُمْ كَعَبَادِيْدَ مَا نَفَعَهُمْ ضَوْءُ نفع نہ پہنچایا سوائے اس کے کہ اس کی گرمی نے ان کے الشَّمْسِ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَلْقَحَ وُجُوهَهُمْ چہروں کو مجلس دیا پس وہ ہلاک ہو رہے ہیں۔پھر یہ مثال ان حَرُهَا فَهُمْ يَهْلِكُونَ۔وَمَتَل تقوم لوگوں کی ہے جو سورج کی روشنی سے بھاگے اور ان کا سارا فَرُوا مِن ضَوْعِهَا فَنُهِبُوا وَهُمْ سامان چھینا گیا اور وہ ظلمت میں بھٹک رہے ہیں میں نے يَغْتَهِبُونَ وَإِنِّي أَدْرَكْتُ الْقَرْنَيْنِ مِن ہجری تقویم کی دوصدیوں کو پایا ہے ایسا ہی عیسوی سن کے لحاظ السَّنَوَاتِ الْهِجْرِيَّةِ وَكَذَالِك من سے بلکہ ہر تقویم کے لحاظ سے جس سے لوگ اپنا حساب کرتے سَنَى عِيسَى وَمِنْ كُلِّ سَنَةٍ بتا ہیں دو صدیوں کو پایا ہے اسی لئے اللہ کی کتاب نے مجھے يُحَاسِبُونَ۔فَلِذَالِك سميت ذا القرنين ذوالقرنین کا نام دیا ہے اور اس میں سوچنے والوں کے لئے في كِتَابِ اللهِ إِنَّ فِي ذَالِكَ لَآيَةٌ لِقَوْمٍ ایک زبر دست نشان ہے۔يتدبرون۔اور میں اس وقت مبعوث ہوا جبکہ یاجوج و ماجوج کھول وَمَا جِئْتُ إِلَّا فِي وَقتٍ فُتِحَتْ دیئے گئے اور وہ ہر بلندی سے پھلانگتے ہوئے دنیا میں پھیل يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ فِيْهِ وَهُمْ مِنْ كُلِّ گئے۔پس میں اس غرض کے لئے مبعوث کیا گیا کہ مسلمانوں حَدَبٍ يَنْسِلُونَ، فَبُعِثْتُ لِأُصُونَ کو یاجوج و ماجوج کے حملوں سے آیات بینات اور ایسی