تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xx of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xx

صفحه ۳۴۴ ۳۴۵ ۳۴۶ ۳۴۹ ۳۵۰ ۳۵۲ ۳۵۳ ۳۵۴ ۳۵۴ ۳۵۷ ۳۵۹ ۳۶۰ ۳۶۰ ۳۶۰ ۳۶۱ ۳۶۱ xix مضمون شہید صحابی کی عرض کہ مجھے دنیا میں پھر بھیجو پر خدا تعالیٰ کا جواب یا جوج ماجوج نصاری سے ہیں وَهُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ سے مراد یا جوج ماجوج کی دو نشانیاں یا جوج ماجوج کی وجہ تسمیہ نحاش اور مسیح ابن مریم کی رجعت بروزی نحاش ، مسیح ابن مریم ، یہود اور صحابہؓ کی رجعت بروزی دجال، عیسائیت اور یا جوج ماجوج ایک ہی قوم کو باعتبار مختلف حالتوں کے تین ناموں سے پکارا گیا ہے یہ خیال کہ یا جوج ماجوج بنی آدم نہیں بلکہ اور قسم کی مخلوق ہے یہ صرف جہالت کا خیال ہے مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ کے دو معنے إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّا الْحُسْنى الح سے مراد حضرت عزیر اور حضرت مسیح ہیں اس عالم کے عدم ہو جانے کی پیشگوئی وَ لَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِنْ بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُونَ صاف صاف پکار رہی ہے کہ اسلامی خلافت دائمی ہے أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُونَ سے مراد سرزمین شام ہے أنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُونَ میں خدا تعالیٰ نے يَرِثُهَا فرمایا يَمْلِكُها نہیں فرمایا يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُونَ فرما یا صالحین کے معنی یہ ہیں کہ کم از کم صلاحیت کی بنیاد پر قدم ہو نمبر شمار ۱۸۷ ۱۸۸ ۱۸۹ ۱۹۰ ۱۹۱ ۱۹۲ ۱۹۳ ۱۹۴ ۱۹۵ ۱۹۶ ۱۹۷ ۱۹۸ ۱۹۹ ۲۰۰ ۲۰۱ ۲۰۲