تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxi of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xxi

XX نمبر شمار ۲۰۳ ۲۰۴ ۲۰۵ ۲۰۶ مضمون آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے لیے رحمت مجسم ہیں اِنْ اَدْرِى اَقَرِيبٌ اَم بَعِيدٌ مَا تُوعَدُونَ صاف بتاتا ہے کہ ہر ایک عذاب کی مقررہ تاریخ نہیں بتائی جاتی اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٍ عَظِیم میں ساعۃ سے مراد سکرات الموت ہی ہے تَرَى النَّاسَ سُكرى وَمَا هُمْ بِسُكْرَى وَلَكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ میں لوگوں کے سکلامی ہونے کا صحیح مطلب ۲۰۷ وَمِنْكُمْ مَنْ يُتَوَقُى وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ بھی مسیح ابن مریم کی موت پر دلالت کرتی ہے ۲۰۸ ۲۰۹ ۲۱۰ وہ لوگ بڑے نادان ہیں جو اپنے ایمان کو اس شرط سے مشروط کرتے ہیں کہ ہماری دعا قبول ہو توحید باری تعالیٰ کی دلیل کہ سب چیزیں خدا کو سجدہ کرتی ہیں یعنی اپنی ہستی اور بقاء اور وجود میں اس کی محتاج پڑی ہوئی ہیں إِذْ بَوَّانَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ یہ قول صاف بتلا رہا ہے کہ مکہ دنیا میں پہلی عمارت ہے صفحہ ۳۶۲ ۳۶۵ ۳۶۸ ۳۶۹ ۳۷۰ ۳۷۱ ۳۷۲ پس تم اپنی زبانوں پر حکومت کرو نہ یہ کہ زبانیں تم پر حکومت کریں اور اناپ شناپ بولتے رہو قرآن شریف نے دروغ گوئی کو بت پرستی کے برابر ٹھہرایا ہے ۳۷۳ ۳۷۳ قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سونا نا جائز ہے کیونکہ تعظیم کے برخلاف ہے ۳۷۴ سوال کا جواب کہ اگر گوشت اور خون خدا تک نہیں پہنچتا بلکہ تقویٰ پہنچتا ہے تو پھر قربانی کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ ۲۱۱ ۲۱۲ ۲۱۳ ۲۱۴