تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 378 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 378

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۷۸ سورة هود ۲۹۴ يُخْزِيهِ وَمَنْ هُوَ كَاذِبٌ وَارْتَقِبُوا إِنِّي مَعَكُمْ رَقِيبٌ۔اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِلى عَامِل کہ اگر تم لوگوں پر میرا سچا ہونا مشتبہ ہے تو تم بھی اپنی اپنی جگہ عمل کرو میں بھی کرتا ہوں انجام پر دیکھ لینا کہ خدا کی تائید اور نصرت کس کے شامل حال ہے۔جو امر خدا کی طرف سے البدر جلد ۴ نمبر ۶ مورخه ۱۸ / فروری ۱۹۰۵ ء صفحه ۴) ہوگا وہ بہر حال غالب ہوکر رہے گا۔تم اپنی جگہ اپنا کام کرو میں اپنا کام کرتا ہوں عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ سچا کون ہے۔(البدر جلد نمبر ۳۶ مورخه ۱۷ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۵) : ١٠٦ يَوْمَ يَأْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ فَمِنْهُمْ شَقِيٌّ وَسَعِيدٌ ایسا شخص جور بانی فیض کے رنگ سے کم حصہ رکھتا ہے اسی کو قرآنی اصطلاح میں شقی کہتے ہیں اور جس نے کافی حصہ لیا اس کا نام سعید ہے۔خدا تعالیٰ نے اپنی پاک کلام میں مخلوقات کو سعادت اور شقاوت کے دو حصوں پر تقسیم کر دیا ہے مگر ان کو حسن اور فتح کے دو حصوں پر تقسیم نہیں کیا۔اس میں حکمت یہ ہے کہ جو خدا تعالیٰ سے صادر ہوا اس کو برا تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ اس نے جو کچھ بنایا وہ سب اچھا ہے۔ہاں اچھوں میں مراتب ہیں۔پس جو شخص اچھا ہونے کے رنگ میں نہایت ہی کم حصہ رکھتا ہے وہ حکمی طور پر برا ہے اور حقیقی طور پر کوئی بھی برا نہیں۔دست بیگن ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۱۳۸ حاشیه ) فَالَّذِي لَمْ يُعْطِهِ الْقَامُ ذَرَّةَ مُنَاسَبَة جس شخص کو قسم ازل نے اولیاء اور اصفیاء کے ساتھ کو بالأَوْلِيَاء وَالْأَصْفِيَاء ، فَهَذَا الْحِرْمَانُ هُوَ تھوڑی سی مناسبت بھی نہ دی ہو تو یہ وہ محرومی ہے جسے الَّذِي يُعْبَرُ بِالشَّقْوَةِ وَالشَّفَاوَةِ عِندَ حَضْرَةِ حضرت کبریا کے نزدیک شقوت اور شقاوت سے تعبیر الْكِبْرِيَاء وَالسَّعِيدُ الْأَتَةُ الأَكْمَلُ هُوَ کیا جاتا ہے اور کامل سعید وہ ہے جس نے محبوب کی - الَّذِي أَحَاطَ عَادَاتِ الْحَبِيبِ حَتَّى ضَاهَاهُ عادات کا احاطہ کر لیا ہو یہاں تک کہ وہ الفاظ، کلمات في الْأَلْقَاءِ وَالْكَلِمَاتِ وَالْأَسَالِيبِ اور اسالیب میں اپنے محبوب کے مشابہ ہو گیا ہو۔اور وَالْأَشْقِيَاءُ لَا يَفْهُونَ هَذَا الْكَمَالَ اشقیاء ایسے کمال کو نہیں سمجھ سکتے۔جیسے شبکور رنگوں اور كَالأَكْمَهِ الَّذِي لَا يَرَى الْأَلْوَانَ وَالْأَشْعَالَ، شکلوں کو نہیں دیکھ سکتا۔اور شقی کو بجز عظمت الہی اور لہ غالباً سہو کتابت سے صحیح لفظ شاید يَفهَمُونَ ہو۔واللہ اعلم بالصواب