تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 415
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۱۵ سورة النساء الْبُهْتَانِ الَّذِي يُنِي عَلَى آيَةِ التَّوْرَاةِ بری قرار دے جس کی بنیا دتورات کی آیت اور واقعہ وَوَاقِعَةِ الصَّلْبِ فَإِنَّ التَّوْرَاةَ يَجْعَلُ صلیب پر رکھی گئی ہے کیونکہ تو رات ہر اس شخص کو ملعون الْمَصْلُوبَ مَلْعُوْنًا غَيْرَ مَرْفُوعِ إِذَا كَانَ قرار دیتی ہے مرفوع نہیں ٹھہراتی جبکہ وہ نبوت کا مدعی ہو يدعى النُّبُوَّةَ ثُمَّ مَعَ ذَلِكَ كَانَ قُتِل پھر وہ قتل کیا جائے اور صلیب پر مارا جائے۔پس اللہ وَصْلِبٌ، فَقَالَ عَزَّ وَجَلَّ لِذَب بنام عزوجل نے حضرت عیسی علیہ السلام سے اس بہتان کے عَنْ عِيسَى مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ۔۔۔بل دور کرنے کے لیے فرمایا وَ مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ۔۔۔۔رّفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ يَعْنِي الصَّلْبَ الَّذِى بَلْ دَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ۔یعنی وہ مصلوبیت جو از روئے حکم يَسْتَلْزِمُ الْمَلْعُونِيَّةَ وَعَدَمَ الرَّفْعِ مِن تورات لعنت اور عدم رفع کو مستلزم ہے وہ درست نہیں حُكْمِ التَّوْرَاةِ لَيْسَ بِصَحِيح، بَلْ رَّفَعَ بلکہ اللہ تعالیٰ نے عیسی علیہ السلام کا اپنی طرف رفع فرمایا اللهُ عِيسَى إِلَيْهِ، يَعْنِى إِذَا لَّمْ يَغْبُتِ یعنی جب قتل اور صلیب دیا جانا ثابت نہیں تو ملعونیت الصَّلْبُ وَالْقَتْلُ لَمْ يَغْبُتِ الْمَلْعُونِيَّةُ اور عدم رفع بھی ثابت نہیں ہوتا۔پس دوسرے سچے وَعَلمُ الرَّفْعِ، فَقَبتَ العُ الرُّوحَانِ نبیوں کی طرح مسیح کا رفع روحانی ثابت ہو گیا اور یہی كَالأَنْبِيَاءِ الصَّادِقِينَ وَهُوَ الْمَطْلُوبُ اصل مطلوب ہے اور یہی اس قصہ کی حقیقت ہے یہاں هذهِ حَقِيقَةُ هذِهِ الْقِصَّةِ، وَمَا كَانَ فهُنا رفع جسمانی کے بارہ میں کوئی جھگڑا اور نزاع نہیں تھا جدال ونراع في الرفع الْجِسْمَانِي وَمَا كَانَ اور یہ بات ہرگز یہود کے زیر بحث نہیں تھی اور اس هذَا الْأَمْرُ تَحْتَ بَحْثِ الْيَهُودِ أَصْلًا، وَمَا سے ان کی کوئی غرض وابستہ نہیں تھی بلکہ یہودی علماء ا كَانَ غَرْضُهُمْ مُتَعَلَّقًا بِهِ بَلْ عُلماء مسیح علیہ السلام کو جھوٹا اور کافر ثابت کرنے کے لیے مکر الْيَهُودِ كَانُوا يَمْكُرُونَ لِتَكْذِيبِ الْمَسِيحِ کر رہے تھے اور وہ ان کی تکذیب اور تکفیر کے لیے وَتَكْفِيرِهِ، وَيُفَتِّشُونَ لِتَكْذيبه وَ تَكْفِیرِه بزعم خود شرعی حیلہ کی تلاش میں تھے پس ان کو یہ تدبیر نظر حِيْلَةٌ شَرْعِيَّةٌ، فَبَدًا لَهُمْ أَن يُصْلِبُوهُ آئی کہ وہ مسیح کو صلیب دے دیں تا کہ تورات کی نص لِيُثْبِتُوا مَلْعُونِيَّتَهُ وَعَدُمَ رَفْعِہ کے مطابق مسیح کی ملعونیت اور ان کے اس رفع روحانی الرُّوحَانِي كَالأَنْبِيَاءِ الصَّادِقِينَ بنض کے عدم کو ثابت کر سکیں جو راستبا زنبیوں کو حاصل ہوتا التَّوْرَاةِ لِئَلَّا يَكُونَ حُجَةٌ لِأَحَدٍ بَعْدَ ہے تا کتاب اللہ کے حکم کے بعد کسی کے لیے کوئی حجت