تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 128
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۲۸ سورة الفاتحة الْمُجَازَاتِ الَّذِي يُجَالِيهِمُ اللهُ فِيهِ دن ہی ظاہر ہوگی۔جس دن اللہ تعالیٰ اپنے غضب اور انعام بِغَضَبِهِ وَإِنْعَامِهِ وَيُجَالِحُهُمُ بتذلیل کے ساتھ جلوہ گر ہوگا۔اور ان کو اپنی طرف سے ذلّت دے کر وَإِكْرَامِهِ وَيُجَلِى عَن نَّفْسِهِ إلى حد ما يا عزت دے کر ظاہر کر دے گا۔اور اس حد تک اپنے آپ کو جَل كَمِثْلِهِ وَتَرَاءَى السَّابِقُونَ ظاہر کر دے گا کہ اس طرح بھی اپنے وجود کو ظاہر نہیں کیا ہو گا۔كَفَرَس تُجَنِّى وَتَرَاءَتِ الْجَالِيَةُ بِغَیمِ اور (خدا کی راہ میں ) سبقت لے جانے والے یوں دکھائی الْمُبِينِ۔وَفِيْهِ يَعْلَمُ الَّذِينَ كَفَرُوا دیں گے جیسے میدان میں آگے بڑھا ہوا گھوڑا اور گناہگارا اپنی أَنَهُمْ كَانُوا مَوْرِدَ غَضَبِ اللهِ وَتَكَانُوا کھلی کھلی گمراہی میں نظر آئیں گے۔اور اس دن منکروں پر قَوْمًا عَمِينَ وَ مَنْ كَانَ فِي هذة اغلى واضح ہو جائے گا کہ وہ در حقیقت غضب الہی کے مورد تھے اور فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى، وَلكِن عمي هذہ اندھے تھے اور جو اس دنیا میں اندھا رہے گا وہ آخرت میں الدُّنْيَا خَفِ وَيَتَبَيَّنُ فِي يَوْمِ الدِّينِ بھی اندھا ہوگا۔لیکن اس دنیا کی نابینائی مخفی ہے اور جزا سزا فَالَّذِينَ أَبَوْا وَمَا تَبِعُوا هَدَی رَسُولِنَا کے دن وہ ظاہر ہو جائے گی۔پس جن لوگوں نے انکار کیا اور وَنُورَ كِتَابِنَا وَكَانُوا لِطَوَاغِيْتِهِمُ ہمارے رسول کی ہدایت اور ہماری کتاب (قرآن مُتَّبِعِينَ فَسَوْفَ يَرَوْنَ غَضَبَ الله و کریم) کے نور کی پیروی نہ کی اور اپنے باطل معبودوں کی تَغَيُّظُ النَّارِ وَ زَفِيرَهَا وَيَرون اتباع کرتے رہے وہ ضرور اللہ تعالیٰ کے غضب کو دیکھیں ظُلْمَتَهُمْ وَضَلالَعَهُمْ بِالْأَعْيُنِ وَ گے۔اور جہنم کے جوش اور اس کی خوفناک آواز کو سنیں يَجِدُونَ أَنْفُسَهُمْ كَالظَّالِعِ الْأَغوَرِ گے۔اور اپنی گمراہی اور کجروی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں وَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا وَمَا گے۔اپنے آپ کو لنگڑے کانے جیسے پائیں گے۔اور جہنم كَانَ لَهُمْ أَحَدٌ مِّنَ الشَّافِعِینَ وَفی میں داخل ہوں گے۔جہاں وہ لمبا عرصہ رہیں گے اور ان کا الْآيَةِ إِشَارَةٌ إِلى أَنَّ اسْمَ مُلِكِ يَوْمِ کوئی شفیع نہیں ہوگا۔اس آیت میں اس بات کی طرف بھی الدين ذُو الْجَهَتَيْنِ يُضِلُّ مَن يَشَاءُ اشارہ ہے کہ (خدا کا ) اسم ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ دو پہلوؤں والا وَيَهْدِى مَنْ يَشَاءُ فَاسْأَلُوهُ آن ہے۔وہ جسے چاہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے چاہے ہدایت دیتا تَجْعَلَكُمْ مِّنَ الْمُهْتَدِينَ ہے۔پس تم دُعا کرو کہ وہ تمہیں ہدایت یافتہ بنادے۔هذا ما أردنا مِن بَيَانِ بَعْضِ یہی وہ امر ہے جس کو ہم بیان کرنا چاہتے تھے۔یعنی اس