تفسیر کبیر (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 605 of 723

تفسیر کبیر (جلد ۸) — Page 605

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لِيَسْتَاْذِنْكُمُ الَّذِيْنَ مَلَكَتْ اے مومنو! چاہیے کہ وہ لوگ جس کے مالک تمہارے دائیں ہاتھ ہیں اور وہ لوگ جو ابھی بلوغت کو نہیں پہنچے وہ تین اَيْمَانُكُمْ وَ الَّذِيْنَ لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنْكُمْ ثَلٰثَ وقتوں میں اجازت لے کر اند ر آیا کریں۔صبح کی نماز سے پہلے اور جب تم دوپہر کے وقت اپنے کپڑے اتارتے ہو مَرّٰتٍ١ؕ مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِيْنَ تَضَعُوْنَ ثِيَابَكُمْ اور عشاء کی نماز کے بعد۔یہ تین وقت تمہارے پردے کے وقت ہیں۔ان وقتوں کے بعد اندر آنے جانے پر نہ مِّنَ الظَّهِيْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫ ثَلٰثُ عَوْرٰتٍ تم پر کوئی گناہ ہے اور نہ ان پر کوئی گناہ ہے کیونکہ بعض تم میں سے بعض کے پاس ضرورتًا اکثر آتے جاتے ہیں۔لَّكُمْ١ؕ لَيْسَ عَلَيْكُمْ وَ لَا عَلَيْهِمْ جُنَاحٌۢ بَعْدَهُنَّ١ؕ اسی طرح اللہ (تعالیٰ) اپنے احکام کھول کر بیان کرتا ہے اور اللہ (تعالیٰ) بہت علم والا (اور) حکمت والا ہے۔طَوّٰفُوْنَ عَلَيْكُمْ بَعْضُكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اور جب تمہارے بچے بلوغت کو پہنچ جائیں تو اسی طرح اجازت لیا کریں جس طرح اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰيٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ۰۰۵۹وَ اِذَا بَلَغَ اُن سے پہلے (یعنی بڑے )لوگ اجازت لیا کرتے تھے۔الْاَطْفَالُ مِنْكُمُ الْحُلُمَ فَلْيَسْتَاْذِنُوْا كَمَا اسْتَاْذَنَ اسی طرح اللہ (تعالیٰ) اپنے احکام تمہارے لئے الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰيٰتِهٖ١ؕ وَ بیان کرتا ہے اور اللہ (تعالیٰ)