حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 420
اور ایسا غلیظ ہو جاتا ہے کہ اَرذَل ترین حیوانات سے بھی پرے جا رہتا ہے۔ہاں جو لوگ ایمان اور اعمالِ صالح پر قائم ہیں اور اس تنزّل اور فساد سے محفوظ رہتے ہیں۔وہ اجر غیر منقطع حاصل کرتے ہیں۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍ اگست ۱۹۱۲ء)