حقائق الفرقان (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 317 of 653

حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 317

پورا کر لینے کی کیا ضرورت ؟ قرآن کریم میں روح کا لفظ کلام اﷲ کے لئے آیا ہے۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان صفحہ ۳۰۴) ۴۱۔ ۔ابتدائے سورۃ میں سَیَعْلَمُوْنَ دوبارہ کہہ کر قریب ہی آنے والے عذاب کی طرف توجّہ دلائی تھی۔خاتمہ سورۃ میں بھی عذاب قریب کا ذکر فرمایا۔جو یوم بدر اور فتہ کمّہ کے دن واقع ہوا۔اور یہ عذاب کی پیشگوئیاں دنیا میں صادق ہو کر قیامت اور اس کے عذاب کے لئے ثبوت ٹھہریں۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان صفحہ ۳۰۴) خ خ خ