حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 467 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 467

۷۹۔  : کھوکھلی ہڈیوں کو کون زندہ کرے گا۔(نور الدّین طبع سوم صفحہ۹۲) ۸۳۔ اس کی بات ہے۔کہ جب ارادہ کرتا ہے کسی شئے کا تو فرماتا ہے کہ ہو۔پس ہو پڑتی ہے۔(نور الدّین طبع سوم صفحہ۹۲)