حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 54 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 54

: مہاجر کی نیتِ ہجرت اگر اﷲ ہو تو وہ کبھی تکلیف نہیں پاتا۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) : دشمن کے مُنہ پر مٹّی ڈالنے کے اسباب پاتا ہے۔(تشحیذالاذہان ستمبر ۱۹۱۳ء جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۴۹) ۱۰۲۔  : جب تم سفر کرو۔:سفر میں دوگانہ پڑھا جاتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) : تین طور پر کمی ہو سکتی ہے۔۱۔چار رکعت کی دو ۲۔ظہر و عصر۔مغرب و غشاء جمع ۳۔قرأت کم کر دی۔(تشحیذالاذہان ستمبر ۱۹۱۳ء جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۴۹) ۱۰۳۔