حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 235 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 235

۱۵۸۔   : اعمال ۳ باب ۲۱۔۲۲ آیت میں۔متی ۱۳ باب ۱۳،۱۴۔آیت۔یوحنّا ا باب ۲۳ آیت۔: ایک پہچان پیشگوئی سے ہوتی ہے۔دوسری تعلیم سے۔چنانچہ اس کے اصول بیان فرمائے۔: بڑے عظیم الشان معاہدے کی خلاف ورزی سے جو عذاب آتا ہے۔وہ نبی کریمؐ کی متابعت سے ٹل گیا۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) : باب ۱۸، استثناء آیت ۱۵، باب ۲۱، ۲۳ یرمیاہ۔یسیعیاہ ب۴ متی ۱۳ باب۳۱۔اعمال ۳ باب آیت ۲۲۔یوحنّا ۱ آیت ۳۔یسعیاہ ۵۴۔قرنتیوں ۷ باب آیت ۴۔: رسم و رواج۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۵) : اور اتارتا ہے ان سے بوجھ اُن کے اور پھانسیاں جو اُن پر تھیں۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۲۴) ۱۵۹۔