حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 102 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 102

۴۱۔  : رزق کیلئے ایسی بُری راہ اختیار کرنا نہایت قبیح ہے وہ تو جائز طریقے سے رزق دینے پر قادر ہے۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۱۲؍ اگست ۱۹۰۹ء) ۴۲۔       اے رسول نہ غمگین کریں تُجھے وہ لوگ جو کفر میں تیزی سے بڑھتے ہیں اُن لوگوں میں سے جنمہوں نے اپنے