حقائق الفرقان (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 161 of 581

حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 161

       : دُنیا میں قحط پڑتے ہیں ان کے دُور کرنے کے لئے دو راہیں ہیں۔ایک تو یہ کہ مدبّر ان ملک نے مِل کر سوچا کہ اب کیا تدبیر کریں اور پھر جو مجموعی طور سے رائے قائم ہو اس پر عمل کیا چنانچہ اس زمانے میں ریل گاڑی کو قحط کا علاج سمجھا گیا تاکہ جس جگہ پیداوار ہو وہاں سے اس جگہ فورًا پہنچائی جاوے جہاں پیداوار نہیں ہوئی ھر گرانی وارزانی کی اطلاع جلد بہم پہنچانے کے لئے تار ایجاد کی گئی۔دوسری تجویز یہ ہے کہ جنگلوں کو آباد کر دیا تاکہ لوگوں کے لئے کافی غلّہ بہم پہنچ سکے۔ایکدُنیادار تو اِس سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتا مگر انبیاء کی راہ ان راہوں سے علیحدہ ہے۔وہ ہر مصیبت کا علاج