حقائق الفرقان (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 160 of 581

حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 160

ور تکلیف بھی آیا ہے اِس لئے یہاں تکلیف ہی لیں گے کیونکہ معانی مختلفہ میں حسبِ قرینہ و امکان معنی کئے جاتے ہیںحضرت موسٰی علیہ السّلام کی قوم صاعقہ میں سخت مُبتلا ہوئی اور امیدِ زیست نہ رہی اور ایک قِسم کی موت ان پر طاری ہو گئی تو جنابِموسٰیؑ کی اس قوم پر الہٰی رحم ہ,ا اور آخر وہ بچ گئی۔(نور الدین طبع سوم صفحہ ۱۶۴ تا ۱۶۷)   : کسی بستی میں جا, تو پکّا عہد کر لو کہ فرمانبردار ہو کر رہیں گے اورخللِ امن کے مُرتکب نہ ہوں گے۔ توبہ کرنے سے پہلے ہم تمہارے گناہ بخش دیں گے۔اورکا اجرنَذِیْدُ  سے ظاہر ہے۔(ضمیہ اخبار بدرؔ قادیان ۱۸؍ فروری ۱۹۰۹ء)