قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 100
قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) گرو گرنتھ صاحب میں خدا کا تصور : گروگرنتھ صاحب میں گورو جی نے فرمایا: ਆਦੇਸੁ ਤਿਸੈ ਆਦੇਸੁ ॥ ਆਦਿ ਅਨੀਲੁ ਅਨਾਦਿ ਅਨਾਹਤਿ ਜੁਗੁ ਜੁਗੁ ਏਕੋ ਵੇਸੁ ॥ (Purf - alg aja fus : mal 7 f۔1 ترجمہ : اس خدا تعالیٰ کے حضور ہی جھکو۔جو الا ول ہے، پاک ہے، اور غیر فانی ہے اور تمام زمانوں میں ایک ہی حالت کا حامل ہے یعنی جس کی کسی بھی صفت میں دائمی تعطل پیدا نہیں ہوسکتا۔گورو نانک جی کے نز دیک خدا تعالیٰ کا مقرب بننے کے لئے کسی خاص ملک ،علاقے ، مذہب، قوم، قبیلہ یا نسل سے پیدا ہونا ہی ضروری نہیں۔ہر ایک نیک اور ایمان دار شخص جو خلوص دل سے اپنے ایمان کے مطابق اعمال صالح بجالاتا ہے اس کا تقرب حاصل کر سکتا ہے۔گورونانک جی فرماتے ہیں : ਵਦੀ ਸ ਵਜਗਿ ਨਾਨਕਾ ਸਚਾ ਵੇਖੈ ਸੋਇ ॥ ਸਭਨੀ ਛਾਲਾ ਮਾਰੀਆ ਕਰਤਾ ਕਰੇ ਸੁ ਹੋਇ ॥ 100