قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 101
قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) ਅਗੈ ਜਾਤਿ ਨ ਜੋਰੁ ਹੈ ਅਗੈ ਜੀਉ ਨਵੇ ॥ ਜਿਨ ਕੀ ਲੇਖੈ ਪਤਿ ਪਵੈ ਚੰਗੇ ਸੇਈ ਕੇਇ ॥ ਵਦੀ ਸੁ ਵਜਗਿ ਨਾਨਕਾ ਸਚਾ ਰੱਖੇ ਸੋਈ (mir Eid- did aja Hifaa : wial 469۔5-6 ترجمہ: برائی اچھی طرح واضح ہو جاتی ہے پچھپی نہیں رہتی۔وہ الحق سب کچھ دیکھتا ہے۔کوئی بھی بات اُس سے پوشیدہ نہیں ہے۔ہر شخص نے چھلانگ لگائی ہے۔لیکن جو اللہ تعالیٰ چاہتا ہے وہی کچھ ہوتا ہے۔اس کے دربار میں ذات اور طاقت کی کوئی قدرو قیمت نہیں ہے۔اور وہاں انسان کا نئے جیووں سے واسطہ پڑتا ہے۔وہ لوگ بہت ہی قلیل ہیں جو عزت اور آبرو حاصل کرتے ہیں وہی بھلے لوگ ہیں۔بایں وجہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میری عبادت میں ہی تمہارا فائدہ ہے۔میرے علاوہ جس کسی کی تم عبادت کرو گے وہ تمہیں فائدہ نہیں دے گی۔یہاں اسی قسم کے معبودوں کو جلانے کا ذکر ہے جو جھوٹے طور پر خدا بن جاتے ہیں اور اپنی عبادت کرواتے ہیں اور انہی میں سے ایک حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں 101