قندیلیں

by Other Authors

Page 27 of 194

قندیلیں — Page 27

۲۷ حسین طرزه عمل حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں :- ایک مرتبہ میں سیر کو جارہا تھا۔ایک پٹواری عبد الکریم میرے ساتھ تھا۔وہ ذرا آگے تھا اور میں پیچھے۔راستے میں ایک بڑھیا کوئی ہے یا ہے بوس کی ضعیفہ ملی۔اس نے ایک خط اسے پڑھنے کو کہا۔مگر اس نے اس کو جھڑکیاں دے کو مٹا دیا۔میرے دل پر چوٹ سی لگی۔اس نے وہ خط مجھے دیا۔یہیں اس کو لیکر ٹھہر گیا اور اس کو پڑھ کر اچھی طرح سمجھا دیا۔اس پر پٹواری کو بہت شرمندہ ہونا پڑا۔کیونکہ پھر نا تو پڑا اور ثواب سے بھی محروم رہا۔لملفوظات جلد اوّل صفحه ۳۰۵) صرف ایک گھنٹہ کا کرایہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب حضرت مسیح موعود کے متعلق تحریر فرماتے ہیں کہ حضور عصر کی نمازہ سے فارغ ہو کر حسب طریق میر کے خیال سے باہر تشریف لائے۔(آخری سیسر ، ایک کرایہ کی گھوڑا گاڑی حاضر تھی جو فی گھنٹہ مقررہ شرح پر منگوائی گئی تھی۔آپ نے اپنے نہایت مخلص رفیق شیخ عبد الرحمن قادیانی سے فرمایا کہ اس گاڑی لے سے کہہ دیں کہ وہ ہمیں صرف اتنی دور لے جائے کہ ہم اس وقت کے اندر اندر ہوا خوری کر کے گھر واپس پہنچ جائیں۔چنانچہ اس کی تعمیل کی گئی اور آپ تفریح کے طور پر چند میل پھر کر واپس آگئے۔اس وقت آپ کو خاص کوئی بیماری نہ تھی۔صرف مضمون لکھنے