قندیلیں — Page 28
کی وجہ سے کس قدر صنف تھا۔اور ثانیاً آنے والے حادثے کے مخفی اثر کے تحت ایک گونہ ربودگی اور انقطاع کی کیفیت طاری تھی۔و سلسلہ احمدیہ صفحه ۱۸۲) مخالفین کی اولاد حضور کے قدموں میں شیخ نیاز محمد صاحب حضرت مسیح موعود کے سخت مخالف محمد بخش صاحب تھانیدار بٹالہ کے بیٹے تھے۔شیخ صاحب کی اہلیہ کا بیان ہے کہ ایک دفعہ حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ نے ان سے فرمایا کہ ایک دن حضرت مسیح موعود ہنتے ہوئے اندر تشریف لائے۔اور ایک کپڑا مجھے دے کر فرمایا کہ معلوم ہے کہ یہ کپڑا تمہیں کس نے دیا ہے ؟ پھر فرمایا۔یہ اسی کے بیٹے نے دیا ہے جس نے تمہارے ٹرنک لیکھرام کی تلاشی کے وقت توڑے تھے حضور انور کو اس خیال سے کس قدر رومانی سرور حاصل ہو ہوگا کہ اللہ ای کی طرح مخالفین کی اولاد کو پکڑ پکڑ کر حضور کے قدموں میں گرا دیا ہے۔سيرة المهدی حصہ سوم صفحه ۱۰۰ اطبع اوّل) دوستو اگو کہ اب پھر زلزلہ آنے کو ہے و محرم سالہ میں ڈسٹرکٹ بورڈ کے ہیڈ کلرک ایک ہندو دوست پنڈت مولی رام ہوتے تھے۔ان کی حضرت مسیح موعود سے خداد کتابت تھی ۳۰ اپریل ۱۹۰۵ء کو یعنی زلزلہ آنے سے صرف ایک دن قبل ان کو حضور کا ایک خط پہنچا جس میں حضور نے لکھا تھا کہ خدا کا عذاب آسمان پر بھڑک رہا ہے۔اس کا عذاب سالوں میں نہیں