قندیلیں

by Other Authors

Page 87 of 194

قندیلیں — Page 87

مریں گے اور اللہ تعالیٰ کے فرشتے انہیں جنت کے انگور کے خوشے جو سائیں گے ( تفسیر کبیر هلید ششم ص ۳۵۹ ) تقوی شعاری حضرت ڈاکٹر میہ محمد اسمعیل صاحب فرماتے ہیں کہ ایک احمدی دوست تھرڈ کلاس میں سفر کر رہے تھے۔راستے میں ان کے ایک ملنے والے ہیں میں مل گئے جو سیکنڈ کلاس میں تھے۔انہوں نے انہیں بلایا اور ایک دو اسٹیشن تک وہ ان کے ساتھ ہی سیکنڈ کلاس میں سوار چلے گئے۔پھر اپنے ڈبے میں آگئے۔سفر ختم ہوا تو وہ صاحب ٹکٹ دیکر باہر چلے گئے۔گھر آکر حساب کر کے انہوں نے وہ رقم جو ان سٹیشنوں کے درمیان تھی۔سیکنڈ اور تھرڈ کے کرایہ کا فرق تھلہ ایجنٹ این۔ڈبلیو۔آہ کے نام بھیج دی اور لکھ دیا کہ ایک ضرورت کی وجہ سے اپنے سفر میں دو سٹیشن تک سیکنڈ کلاس میں سفر کر لیا تھا۔یہ اس کا کرایہ ارسال ہے۔الفضل ۱۷ مئی ۱۹۹) باحية يا عزيز يارفين حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود کے زمانے کی بات ہے کہ ایک روز میں حافظ روشن علی صاحب، مولوی غوت محمد صابت ار حکیم علی اور اب ضلع گجرات کا تبلیغی دورہ کرتے ہوئے حافظ صاحب کے گاؤں موضع رمل تحصیل پھالیہ گئے۔برسات کا موسم تھا اور آپ کا گاؤں بالکل دریاے