قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 22 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 22

۲۲ کی طرح ہو گئے ہیں۔نہ خدا کا خوف رہا ہے۔نہ آخرت کا یقین ہے۔دنیاوی لذات کو اپنا معبود نباہ کھا ہے۔میں سب سے اول ضروری ہے۔کہ اس آزادی اور بے پردگی سے پہلے مردوں کی اخلاقی حالت درست کرد۔اگر یہ درست ہو جائے اور مردوں میں کم از کم اس قدیم قوت ہو۔کہ وہ اپنے نفسانی جذبات سے مغلوب نہ ہو سکیں۔تو اس وقت اس بحث کو چھیڑو کہ آیا کہ دو ضروری ہے یانہیں۔ورنہ موجودہ حالت میں اس بات پر زور دیا کہ آزاد کی اور بے پیڑ گی ہو۔گویا سکولوں کو شیروں کے آگے رکھ دیا ہے۔ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے۔کہ کسی بات کے نتیجہ پر غور نہیں کرتے۔کم از کم اپنے کانشنس سے ہی کام لیں کہ آیا مردوں کی حالت ایسی اصلاح شد ہے کہ عورتوں کو بے پردہ ان کے سامنے رکھا جائے یہ البدر جلد ۳ ۳۴ موخه تمبر تشنه حت)