قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 20 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 20

بار وضع عورتوں کو اپنے گھروں میں نہ آنے دیں۔اور ان کو اپنی خدمت میں نہ رکھیں۔کیونکہ یہ سخت گناہ کی بات ہے۔کہ بد کار عورت نیک عورت کی ہم صحبت ہو تبلیغ رسالت (مجموعہ اشتہارات) جلد اول صده) خاوندوں کی فرمانبزار عورتوں سے اللہ تعالے کا وعدہ و عورتوں کے سے خدا تعالے کا وخدا ہے۔کہ اگر وہ اپنے خاوندوں کی اطاعت کریں گی۔تو خدا ان کو ہر بلا سے بچا دے گا۔اور ان کی اولاد کمر والی ہوگی۔نیک بات ہو گی نہ تو کو۔(مکتوب بارد متر مکتوب په بنام ابله نت میال عید اللہ صاحب منوری) خاوند کی صلاحیہ وی تقوی کا اثر اس کی بیوی پر ہو گا مرد چونکہ الرجال قوامون علی النساکر کا مصداق ہے۔اس لئے اگر وہ لعنت لیتا ہے۔تو وہ لعنت بیوی بچوں کو بھی دیتا ہے۔اور اگر برکت پاتا ہے۔تو ہمسایوں اور شہر والوں تک کو بھی دیا ہے دالحکم جلد ۱ مورخه ۲۳ مئی نہ صت الرجال قوامون على النار۔راسی لئے کہا گیا۔کہ عورتیں خاوندوں قَوَّامُونَ سے متاثر ہوتی ہیں۔جیں مدتک خاوند صدا بیست اور تقوی بڑھا دے گا کچھ حصہ رگ سے عورتیں ضرور لیں گی۔ویسے ہی اگر وہ بدمعاش ہو گا۔تو بدمعاشی سے وہ حصہ نہیں گیا: البدر جلد ۲ خط مورخہ ۲۷ مارچ ۱۹۰۳، ۱۵۵ عن عمود نہیں اصل میں مردوں ہی کی تحویل میں ہوا کر تی نہیں ہے الحکم جلد ۱۲ مورخه ۱۷ار اپریل ۱۹۰۳ در صدا ) مرد گھر کا کشتی بان ہوتا ہے۔اگر وہ ڈرو بے گا۔توکشی بھی ساتھ ہی ڈوبے گی اسکا الٹے کہا الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّساء۔اسی کی رستگاری کے ساتھ اس کے اہل وعیال کی رستگاری ہے " ر البدر جلد ۳ ۲۵ مورخه ۱۶ جولائی سخنشانه های