قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1313 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1313

۹۷۲ 1313 of 1460 متی ۱۳:۱ 972 ۱۳ یکو نیاہ سے سیلتی ایل اور سیاستی ایل سے زربائل پیدا ہوا۔اور پوچھنے لگے کہ "یہودیوں کا بادشاہ جو پیدا ہوا ہے وہ کہاں ہے؟ ذربائل سے ایہود، ایہود سے اکیا قیم اور اکیا قیم سے کیونکہ ہم مشرق میں اُس کا ستارہ دیکھ کر سے سجدہ کرنے آئے ہیں۔جب ہیرودیس بادشاہ نے یہ بات سنی تو وہ اور اُس کے عازور پیدا ہوا، ۱۴ عازور سے صدوق ، صدوق سے ایم اور انہیم سے الیہود ساتھ پر تعلیم کے سب لوگ گھبرا گئے۔" ہیرودیس سب سردار کا ہنوں اور قوم کے علماء شریعت کو جمع کر کے اُن سے پوچھنے لگا کہ پیدا ہوا، ۱۵ الیہود سے الیعزر، الیعزر سے متان اور متان سے یعقوب مسیح کس جگہ پیدا ہوگا۔۵ انہوں نے اُس سے کہا: یہودیہ کے بیت لحم میں کیونکہ نبی کی معرفت یوں کہا گیا ہے کہ پیدا ہوا، ۱۶ اور یعقوب سے۔یوسف پیدا ہوا جو مریم کا شوہر تھا اور مریم سے یسوع پیدا ہوا جو مسیح کہلاتا ہے۔۱۹ اے بیت لحم تو جو یہوداہ کے علاقہ میں واقع ہے، یہوداہ کے حاکموں میں ہر گز کمترین نہیں؟ ۱۷ چنانچہ ابر ہام سے داؤد تک چودہ پکتیں ہوئیں ، داؤد کیونکہ تجھ میں سے ایک ایسا حاکم بر پا ہوگا سے یہودیوں کے جلاوطن ہو کر بابل جانے تک چودہ پچھتیں اور جو میری اُمت اسرائیل کی گلہ بانی کرے گا۔بائل میں جلاوطنی کے ایام سے مسیح تک چودہ پچھتیں ہوئیں۔خداوند یسوع کی پیدائیش ے تب ہیرودیس نے مجوسیوں کو چپکے سے بلا کر اُن سے ایسوع مسیح کی پیدائیش اس طرح ہوئی کہ جب اُس کی ستارے کے نمودار ہونے کا ٹھیک وقت دریافت کیا اور انہیں یہ ماں مریم کی منگنی یوسف کے ساتھ ہو گئی تو وہ شادی سے پہلے ہی کہہ کر بیت کم بھیجا کہ جاؤ اور اس بچے کا ٹھیک ٹھیک پستہ کرو اور جب پاک روح کی قدرت سے حاملہ ہو گئی۔19 اُس کا شوہر یوسف وہ تمہیں مل جائے تو مجھے خبر دوتا کہ میں بھی جا کر اُسے سجدہ کروں۔ایک راستباز آدمی تھا ، اس لیے اُس نے چپکے سے منگنی توڑ دینے کا و وہ بادشاہ کی بات سُن کر روانہ ہوئے اور وہ ستارہ جو اُنہیں ارادہ کر لیا تا کہ مریم کی بدنامی نہ ہونے پائے۔مشرق میں دکھائی دیا تھا اُن کے آگے آگے چلنے لگا یہاں تک کہ ۳۰ بھی وہ یہ باتیں سوچ ہی رہا تھا کہ خداوند کے ایک فرشتہ اُس جگہ کے او پر جا ٹھہرا جہاں وہ بچہ موجود تھا۔ستارے کو دیکھ نے خواب میں ظاہر ہو کر اس سے کہا: اے یوسف ابن داؤد! اپنی کر انہیں بڑی خوشی ہوئی۔" تب وہ اُس گھر میں داخل ہوئے اور بیوی مریم کو اپنے گھر لے آنے سے مت ڈر کیونکہ جو بچہ اس کے بچے کو اس کی ماں مریم کے پاس موجود پا کر اس کے آگے سجدہ میں پیٹ میں ہے وہ پاک روح کی قدرت سے ہے۔۲۱ مریم کے بیٹا گر گئے اور اپنے ڈبے کھول کر سونا، لوبان اور مُر اُس کی نذر کیا ہوگا اور تُو اُس کا نام یسوع رکھنا کیونکہ وہی اپنے لوگوں کو اُن کے ۱۲ اور خواب میں یہ ہدایت پا کر کہ وہ ہیرودیس کے پاس واپس نہ گناہوں سے نجات دے گا۔جائیں ، وہ کسی دوسرے راستے سے اپنے وطن لوٹ گئے۔۲۲ یہ سب کچھ اس لیے ہوا کہ خداوند کا وہ پیغام جو اس نے اپنے نبی کی معرفت دیا تھا، پورا ہوکہ ایک کنواری حاملہ ہوگی اور اُس ۲۴ مصر میں پناہ لینا 1۔اُن کے چلے جانے کے بعد خداوند کا ایک فرشتہ یوسف کے بیٹا ہوگا۔وہ عثمانوایل کہلائے گا جس کا ترجمہ ہے خدا ہمارے ساتھ کو خواب میں دیکھائی دیا اور کہنے لگا: اٹھے ! بچے اور اُس کی ماں کو یوسف نے جاگ اُٹھنے کے بعد خداوند کے فرشتہ کے ساتھ لے کر مصر بھاگ جا اور میرے کہنے تک وہیں رہنا کیونکہ کہنے پر عمل کیا اور اپنی بیوی مریم کو گھر لے آیا ۲۵ لیکن اُس سے ہیرود لیں اس بچے کو ڈھونڈ کر ہلاک کرنا چاہتا ہے۔دُور رہا جب تک کہ اُس کے بیٹا نہ ہوا، اور یوسف نے بچے کا نام چنانچہ وہ اُٹھا اور نیچے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر راتوں رات مصر کو روانہ ہو گیا ۱۵ اور ہیرودیس کی وفات تک وہیں يسوع رکھا۔مجوسیوں کی آمد ۱۴ رہا تا کہ جو بات خدا وند نے نبی کی معرفت کہی تھی وہ پوری ہو جائے کہ جب یسوع ہیرود لیس بادشاہ کے عہد میں یہودیہ کے شہر میں نے مصر سے اپنے بیٹے کو بلا لیا۔۱۶ بیت کم میں پیدا ہوا تو مشرق سے کئی مجوسی یروشلیم پہنچے جب ہیرودیس کو مجوسیوں کی دھوکہ بازی کا پتہ چلا تو